تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَقَدُّم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَقَدُّم کے معانیدیکھیے
تَقَدُّم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. آگے بڑھنا، پیش پیش ہونا.
- ۲. (ترتیب وقت وغیرہ میں) پہلے، آگے ہونا، مقدم ہونا؛ پہل.
- ۳. ترقی.
- ۴. ترجیح، برتری.
- ۵. سبقت.
شعر
ضعف سے حال یہ پتلا ہے رہ الفت میں
سیل گریہ پہ بھی حاصل ہے تقدم مجھ کو
وہ تقدم شرم کا ہو یا تجاوز شوق کا
داخل مستثنیات لغزش مستانہ تھا
اس عادت تاخیر کو اک عمر ہے درکار
مشکل سے طبیعت کو تقدم سے نکالا
English meaning of taqaddum
Noun, Masculine
- priority, precedence (in time, order or rank), pre-eminence
- development, progress
तक़द्दुम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आगे बढ़ना, पेश पेश होना
- पहले होना, आगे होना, प्रधानता, तर्जीह
تَقَدُّم کے مترادفات
تَقَدُّم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَقَدُّم)
تَقَدُّم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔