تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَقاضائے وَقْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَقاضائے وَقْت کے معانیدیکھیے
تَقاضائے وَقْت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- طفلی یا پیری کی طبعی خواہش کے موافق، مقتضائے وقت، مقتضائے عمر، حسب موقع
- نیز رک: تقاضا معنی نمبر ۲.
شعر
ہے سرفرازؔ تقاضائے وقت بھی معلوم
پہ وہ روش جو حسینوں کا دل لبھاتی ہے
English meaning of taqaazaa-e-vaqt
Noun, Masculine
- call of times
तक़ाज़ा-ए-वक़्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- समय की माँग, समय की आवश्यकता, किसी समय क्या करना है, यह माँग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَقاضائے وَقْت)
تَقاضائے وَقْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔