تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تقاضائے شدید" کے متعقلہ نتائج

تَقاضائی

تقاضا (رک) سے منسوب، مطالبہ یا خواہش پر اصرار کرنے والا، تقاضے میں شدت کرنے والا

تَقاضا ہونا

مطالبہ ہونا، اصرار ہونا

تَقاضائے عُمْر

طفلی یا پیری کی طبعی خواہش کے موافق، مقتضائے وقت، مقتضائے عمر، حسب موقع

تَقاضائے طَبِیعَت

urge of one's mood

تَقاضا کَرْنا

مطالبہ کرنا، مانگنا، بار بار مانگنا یا طلب کرنا

تَقاضا اُٹْھنا

تقاضا اٹھانا کا لازم

تَقاضا اُتَرنا

۔وہ چیز دی جانا۔ یا وہ فعل کیا جانا جس کے واسطے اصرار ہو۔ ؎

تَقاضا اُتَرتا

مطالبہ پورا ہوجانا

تَقاضا اُٹھانا

مطالبہ برداشت کرنا، مانگ یا طلب گوارا کرنا

تَقاضائے سِن

طفلی یا پیری کی طبعی خواہش کے موافق، مقتضائے وقت، مقتضائے عمر، حسب موقع

تَقاضائے وَقْت

طفلی یا پیری کی طبعی خواہش کے موافق، مقتضائے وقت، مقتضائے عمر، حسب موقع

تَقاضہ

خواہش، اقتضا، مانگ، طلب، منشا، درخواست

تَقاضاے بَشَرِیَّت

رک: تقاضا معنی نمبر ۲.

تقاضائے شدید

سخت طلب، از حد تاکید، ادائیگی قرضہ کے لئے بہت زور دینا

مِلّی تَقاضا

قومی ضرورت ، ملی حکمت .

غِنائی تَقاضا

غنائیت کی طرح فطری رجحان یا لگاؤ .

مَنطِقی تَقاضا

منطق اور دلائل کے مطابق تقاضا ، فطری تقاضا ۔

وَقْت کا تَقاضا

وقت کی ضرورت ، موقعے اور محل کی مناسبت ، حالات اور محل کا مقتضا ، زمانے کا رجحان ۔

غَیرَت کا تَقاضا

اپنی عزت و حمّیت کا احساس ، اپنے دل کی ندامت سے بچنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تقاضائے شدید کے معانیدیکھیے

تقاضائے شدید

taqaazaa-e-shadiidतक़ाज़ा-ए-शदीद

اصل: عربی

وزن : 1222121

  • Roman
  • Urdu

تقاضائے شدید کے اردو معانی

مذکر

  • سخت طلب، از حد تاکید، ادائیگی قرضہ کے لئے بہت زور دینا

Urdu meaning of taqaazaa-e-shadiid

  • Roman
  • Urdu

  • saKht talab, az had taakiid, adaayagii qarzaa ke li.e bahut zor denaa

English meaning of taqaazaa-e-shadiid

Masculine

  • great pressure, great insistence

तक़ाज़ा-ए-शदीद के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • कड़ा तक़ाज़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقاضائی

تقاضا (رک) سے منسوب، مطالبہ یا خواہش پر اصرار کرنے والا، تقاضے میں شدت کرنے والا

تَقاضا ہونا

مطالبہ ہونا، اصرار ہونا

تَقاضائے عُمْر

طفلی یا پیری کی طبعی خواہش کے موافق، مقتضائے وقت، مقتضائے عمر، حسب موقع

تَقاضائے طَبِیعَت

urge of one's mood

تَقاضا کَرْنا

مطالبہ کرنا، مانگنا، بار بار مانگنا یا طلب کرنا

تَقاضا اُٹْھنا

تقاضا اٹھانا کا لازم

تَقاضا اُتَرنا

۔وہ چیز دی جانا۔ یا وہ فعل کیا جانا جس کے واسطے اصرار ہو۔ ؎

تَقاضا اُتَرتا

مطالبہ پورا ہوجانا

تَقاضا اُٹھانا

مطالبہ برداشت کرنا، مانگ یا طلب گوارا کرنا

تَقاضائے سِن

طفلی یا پیری کی طبعی خواہش کے موافق، مقتضائے وقت، مقتضائے عمر، حسب موقع

تَقاضائے وَقْت

طفلی یا پیری کی طبعی خواہش کے موافق، مقتضائے وقت، مقتضائے عمر، حسب موقع

تَقاضہ

خواہش، اقتضا، مانگ، طلب، منشا، درخواست

تَقاضاے بَشَرِیَّت

رک: تقاضا معنی نمبر ۲.

تقاضائے شدید

سخت طلب، از حد تاکید، ادائیگی قرضہ کے لئے بہت زور دینا

مِلّی تَقاضا

قومی ضرورت ، ملی حکمت .

غِنائی تَقاضا

غنائیت کی طرح فطری رجحان یا لگاؤ .

مَنطِقی تَقاضا

منطق اور دلائل کے مطابق تقاضا ، فطری تقاضا ۔

وَقْت کا تَقاضا

وقت کی ضرورت ، موقعے اور محل کی مناسبت ، حالات اور محل کا مقتضا ، زمانے کا رجحان ۔

غَیرَت کا تَقاضا

اپنی عزت و حمّیت کا احساس ، اپنے دل کی ندامت سے بچنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تقاضائے شدید)

نام

ای-میل

تبصرہ

تقاضائے شدید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone