تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَپِسّ" کے متعقلہ نتائج

آشْتی

صلح، امن، سلامتی، جنگ اور لڑائی كی ضد

آشْتی پَسَنْد

صلح جو، جنگ و جدل یا لڑائی جھگڑے كو اچھا نہ سمجھنے والا

حَلْوائے آشْتی

وہ مٹھائی جو لڑائی یا ناراضگی ہونے کی وجہ سے صلح ہو جانے پر ایک دوسرے کو بھیجیں، خوان یغما

گَرْگِ آشْتی

وہ صلح جو دشمن کو دھوکا دینے کے لیے ظاہر میں کر لی جائے، منافقانہ صلح

روزِ جَن٘گ جَنْگ روزِ آشْتی آشْتی

لڑائی کے دن لڑائی، صلح کے دن صلح، جیسا موقع ہو ویسا کام کرنا چاہیے

اَمْن و آشْتی

صلح، امن، سلامتی، جنگ اور لڑائی کی ضد۔ "اہل وطن امن و آشتی کے ساتھ رہنے سہنے لگیں۔" دوستی، میل ملاپ

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَپِسّ کے معانیدیکھیے

ٹَپِسّ

Tapissटपिस्स

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹَپِسّ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مضبوط قدم، اڈا، وجہ، بنیاد، پنا، حق دعویٰ، اتفاق، میل جول، غرور، فخر، تکبر، زعم، تھوڑا تعلق، علاقہ، ذرا سا وسیلہ

Urdu meaning of Tapiss

  • Roman
  • Urdu

  • mazbuut qadam, aDDa, vajah, buniyaad, pannaa, haq daavaa, ittifaaq, mel jol, Garuur, faKhar, takabbur, zoam, tho.Daa taalluq, ilaaqa, zaraa saa vasiila

टपिस्स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अपना काम या मतलब निकालने के लिए की जाने वाली छोटी-मोटी युक्ति। -भिड़ाना : कोई उपाय करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آشْتی

صلح، امن، سلامتی، جنگ اور لڑائی كی ضد

آشْتی پَسَنْد

صلح جو، جنگ و جدل یا لڑائی جھگڑے كو اچھا نہ سمجھنے والا

حَلْوائے آشْتی

وہ مٹھائی جو لڑائی یا ناراضگی ہونے کی وجہ سے صلح ہو جانے پر ایک دوسرے کو بھیجیں، خوان یغما

گَرْگِ آشْتی

وہ صلح جو دشمن کو دھوکا دینے کے لیے ظاہر میں کر لی جائے، منافقانہ صلح

روزِ جَن٘گ جَنْگ روزِ آشْتی آشْتی

لڑائی کے دن لڑائی، صلح کے دن صلح، جیسا موقع ہو ویسا کام کرنا چاہیے

اَمْن و آشْتی

صلح، امن، سلامتی، جنگ اور لڑائی کی ضد۔ "اہل وطن امن و آشتی کے ساتھ رہنے سہنے لگیں۔" دوستی، میل ملاپ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَپِسّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَپِسّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone