تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَپاں" کے متعقلہ نتائج

ڈِھیٹ

بے حیا، بے شرم، سرکش

ڈِھیٹھا

دیکھا ہوا ، معلوم کیا ہوا ، محسوس کیا ہوا.

ڈِھیٹ پَن

ڈھٹائی ، بے شرمی ، بے باکی ، بے خوفی .

ڈِھیٹھائی

رک: ڈھٹائی

ڈِھیٹ پھوڑا

ایک زہریلا اور مہلک پھوڑا جو شب چراغ اور سرطان وغیرہ کے نام سے مشہور ہے.

ڈِھیٹ پَرَتِیت

بینائی حاصل کرنا ، نظر پانا ؛ (مجازاََ) پلک جھپکنا ، نظر اٹھنا .

آنکھیں ڈِھیٹ ہونا

آنکھوں میں بیباکی ہونا، نڈر ہونا، نگاہوں میں شرم و حیا نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَپاں کے معانیدیکھیے

تَپاں

tapaa.nतपाँ

اصل: فارسی

وزن : 12

Roman

تَپاں کے اردو معانی

صفت

  • تڑپنے والا، بے قرار، بے چین
  • تڑپتا ہوا
  • جلتا ہوا، سخت گرم

شعر

Urdu meaning of tapaa.n

Roman

  • ta.Dapne vaala, beqraar, bechain
  • ta.Daptaa hu.a
  • jaltaa hu.a, saKht garm

English meaning of tapaa.n

Adjective

  • agitated, restless, uneasy, distressed
  • restless, uneasy
  • agitated
  • hot, growing hot
  • becoming, palpitating

तपाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तड़पता हुआ, तड़पने वाला, जलता हुआ, तपा हुआ, उत्तप्त, फड़कता हुआ, बेक़रार, बेचैन, सख़्त गर्म

تَپاں کے مترادفات

تَپاں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈِھیٹ

بے حیا، بے شرم، سرکش

ڈِھیٹھا

دیکھا ہوا ، معلوم کیا ہوا ، محسوس کیا ہوا.

ڈِھیٹ پَن

ڈھٹائی ، بے شرمی ، بے باکی ، بے خوفی .

ڈِھیٹھائی

رک: ڈھٹائی

ڈِھیٹ پھوڑا

ایک زہریلا اور مہلک پھوڑا جو شب چراغ اور سرطان وغیرہ کے نام سے مشہور ہے.

ڈِھیٹ پَرَتِیت

بینائی حاصل کرنا ، نظر پانا ؛ (مجازاََ) پلک جھپکنا ، نظر اٹھنا .

آنکھیں ڈِھیٹ ہونا

آنکھوں میں بیباکی ہونا، نڈر ہونا، نگاہوں میں شرم و حیا نہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَپاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَپاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone