تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَنْز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَنْز کے معانیدیکھیے
طَنْز کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
(تنقید) زندگی کے مضحک، قابل گرفت اور تنفرانگیز پہلوؤں پر مخالفانہ اور ظریفانہ تنقید
مثال - اردو کی مختلف اصناف شعری میں جابجا طنز و مزاح کے نشانات شروع ہی سے ملتے ہیں
- طعنہ، پھبتی
- رمز کے ساتھ بات کہنا، ہن٘سی اڑانا، ٹھٹھا، چھیڑ چھاڑ، تمسخر
وضاحتی ویڈیو
شعر
کوئی الزام کوئی طنز کوئی رسوائی
دن بہت ہو گئے یاروں نے عنایت نہیں کی
وہ طنز کو بھی حسن طلب جان خوش ہوئے
الٹا پڑھا گیا، مرا پیغام اور تھا
زندگی پر اس سے بڑھ کر طنز کیا ہوگا فرازؔ
اس کا یہ کہنا کہ تو شاعر ہے دیوانہ نہیں
English meaning of tanz
Noun, Feminine
-
(Criticism) the act of giving your opinion or judgment about the good or bad qualities of something or someone, especially books, films, etc.
Example - Urdu ki mukhtalif asnaf-e-sheri (Poetry) mein ja-ba-ja tanz-o-mizah ke nishanat shuru se hi milte hain
- ridicule, derision, sneer, scoff, taunt, sarcasm
- mirth, joking, pleasantry;laughing (at), mocking, ridiculing,
तंज़ के हिंदी अर्थ
طَنْز کے مترادفات
طَنْز سے متعلق محاورے
طَنْز کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَنْز)
طَنْز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔