Search results
Saved words
Showing results for "tantar"
Meaning ofSee meaning tantar in English, Hindi & Urdu
English meaning of tantar
Noun, Masculine
- increasing, spreading
- incantation, spell
- chief or essential part, main point
- a religious treatise teaching magical and mystic formularies for the worship of the deities or the attainment of superhuman power
تَنْتَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سانْپ کی ایک قسم جو سبز مائل بسیاہی ہوتا ہے پان٘چ ہاتھ کا دقیق مثل قلم ہوتا ہے بہت جلد چلتا ہے اور دبک کر پان٘چ ہاتھ سے آدمی پر جست کرتا ہے جس کو کاٹتا ہے جذام ہوکر چھ مہینے کے اندر اندر مر جاتا ہے
- بڑھانا ، پھیلانا ، از سر نو پیدا کرنا ، افزائش
- (لفظاً) کسی رسم کا اہم جزو ؛ رکن مذہب ؛ کتاب جو امور دین سے متعلق ہو ، ہندوؤں کا اُسنا (پرستش) سے متعلق ایک شاستر.
- منتر ، جادو (جنتر منتر کے ساتھ مستعمل)
- ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔شاستر کا نام جس میں مہادیو اور پاربتی جی کا مکالمہ ہے۔ ۲۔منتر۔ ٹوٹنا۔ ٹوٹکا۔ جادوٗ۔
Rhyming words of tantar
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (tantar)
tantar
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone