تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْتَنانا" کے متعقلہ نتائج

وَصْف

تعریف نیز خوبی ، اچھی بات ، صفت ، خاصیت ؛ خو ، خصلت ؛ کمال ، ہنر ، جوہر ؛ سلیقہ ، پہچان

وَصْف ہونا

کوئی خوبی ہونا ، کوئی صفت ہونا

وَصْف ہو جانا

کوئی خوبی ہونا ، کوئی صفت ہونا

وَصْف لانا

وصف پیدا کرنا نیز خوبی بیان کرنا

وَصْف رَکھنا

صفت رکھنا، خوبی رکھنا۔ شناخت رکھنا، کمال رکھنا

وَصْف لِکھنا

تعریف لکھنا، مدح و ثنا تحریر کرنا، کسی کے اوصاف لکھنا

وَصْفی اِظہارِیَہ

وَصْف پَیدا کَرنا

خوبی پیدا کرنا، صلاحیت پیدا کرنا

وَصْفِ سَلبی

منفی صفت ، منفی خصلت

وَصْفِ اِضافی

صفت جو اصلی نہ ہو ، فرضی خوبی نیز خوبی جو ذاتی نہ ہو ،کسی سے مستعار لیا ہوا وصف

با وَصْف

باوجود، (کسی بات کے) ہوتے ہوئے، اس پر بھی، اس کے بعد بھی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْتَنانا کے معانیدیکھیے

تَنْتَنانا

tantanaanaaतनतनाना

نیز - طَنْطَنانا

وزن : 2122

تَنْتَنانا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل، فعل لازم

  • شوروغل ہونا ، ہُلَّڑ ہونا ؛ کھڑکنا ، بجنا
  • ۔لازم۔ غصّے میں ہونا۔ ذرا سی بات میں بہت تنتناتا ہے۔
  • زخم یا پھوڑے وغیرہ کا سوزش کرنا ، جلنا (رک) تنتناہٹ
  • اِترانا، اکڑنا، گھمنڈ کرنا، شان دکھانا
  • جھنجھنانا ، سنسنانا ، پھنپھنانا
  • غصہ دکھانا ، اکڑنا ، شان دکھانا

English meaning of tantanaanaa

Sanskrit, Hindi - Verb, Intransitive verb

  • show anger, behave arrogantly
  • to sound, ring, to twang
  • behave arrogantly, show off, be haughty or arrogant
  • to tingle

तनतनाना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • इतराना, अकड़ना, घमंड करना, शान दिखाना
  • बहुत तन या खिंचकर अपनी शान दिखाते हुए क्रोध प्रकट करना
  • क्रोध करना; गुस्साना; बिगड़ना; झुँझलाना
  • दबदबा दिखाना; शान दिखाना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْتَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْتَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone