تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَنْقِید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْقِید کے معانیدیکھیے
تَنْقِید کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایسی رائے جو برے بھلے یا صحیح اور غلط کی تمیز کرادے، پرکھ، چھان بین، کھوٹا کھرا جان٘چنا، جانچ
- وہ تحریر جس میں کسی فن پارے کے حسن و قبح پر فنی اصول و ضوابط کی روشنی میں اظہار رائے کیا گیا ہو
- نکتہ چینی، اعتراض
شعر
ابھی تو تنقید ہو رہی ہے مرے مذاق جنوں پہ لیکن
تمہاری زلفوں کی برہمی کا سوال آیا تو کیا کرو گے
عقل کو تنقید سے فرصت نہیں
عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ
سجدۂ عشق پہ تنقید نہ کر اے واعظ
دیکھ ماتھے پہ ابھی چاند نمایاں ہوگا
English meaning of tanqiid
Noun, Feminine
- criticism, the criticism based on references, fault-finding, critical review, appraisal, judgement
तनक़ीद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ऐसी राय जो अच्छे और बुरे या सही और ग़लत के बीच अंतर करादे, परीक्षण, जाँच, सही गलत की जाँच, छानबीन, परख
- वह लेख जिसमें साहित्यिक कला के काम की सुंदरता और कुरूपता पर कलात्मक नियमों के प्रकाश में राय व्यक्त किया गया हो, साहित्यिक आलोचना
- आलोचना, आपत्ति
تَنْقِید کے مترادفات
تَنْقِید کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَنْقِید)
تَنْقِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔