تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنومَنْد" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنومَنْد کے معانیدیکھیے

تَنومَنْد

tanomandतनोमंद

اصل: فارسی

وزن : 1221

Roman

تَنومَنْد کے اردو معانی

صفت

  • موٹا تازہ، قوی، ہاتھ پیر کا مضبوط، تناور، شہ زور

شعر

Urdu meaning of tanomand

Roman

  • moTaa taaza, qavii, haath pair ka mazbuut, tanaavar, shahazor

English meaning of tanomand

Adjective

  • robust, healthy, strong, sturdy

तनोमंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • स्वस्थ, नीरोग, तन्दुरुस्त, हृष्टपुष्ट, मोटा-ताज़ा, दृढ़ांग, मोटा व्यक्ति, बलवान, भरी भरकम शरीर वाला

تَنومَنْد کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنومَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنومَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone