تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَنُّور بازی اَللہ راضی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَنُّور بازی اَللہ راضی کے معانیدیکھیے
تَنُّور بازی اَللہ راضی
tannuur baazii allaah raazii•तन्नूर बाज़ी अल्लाह राज़ी
نیز - تَنُّور بازی اور اَللہ راضی
ضرب المثل
تَنُّور بازی اَللہ راضی کے اردو معانی
- ہوٹل کا کھانا کھانے کے علاوہ اور کوئی چارہ کار ہی نہیں
- فقیروں کے منہ کا کلمہ ہے کہ اگر تنور گرم ہے تو خدا خوش ہے
- تنور والوں سے روٹی مانگ کر کھانا اور عیش کرنا، فقیروں کا کہنا
तन्नूर बाज़ी अल्लाह राज़ी के हिंदी अर्थ
- होटल का खाना खाए बिना और कोई चारा ही नहीं
- फ़क़ीरों का कहना कि यदि तंदूर गरम है तो ईश्वर खुश है
-
तंदूर वाले से रोटी माँगकर खाना और मौज करना, फ़क़ीरों का कहना
विशेष - मुसलमान फ़क़ीर प्रायः नियम से तंदूर वाले के पास जाकर रोटी माँगते हैं, उसी से कहावत की सार्थकता। तनूर या तंदूर= रोटी सेंकने की एक प्रकार की भट्टी।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَنُّور بازی اَللہ راضی)
تَنُّور بازی اَللہ راضی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔