تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْخواہ کاٹ لینا" کے متعقلہ نتائج

اَمانی

وہ کام جس میں ٹھیکہ نہ دیا جائے اور خود اپنی نگرانی میں اجرت پر کرایا جائے

اَمانی ابا دانی اجارہ اجاڑا

جو کام اپنی نگرانی میں ہو وہ اچھا ہوتا ہے، ٹھیکے کا کام اچھا نہیں ہوتا

اَمْن اَمانی

سکون ، اطمینان ، امن چین .

مالِ اَمانی

وہ رقم یا سرمایہ جو امان دینے کے عوض میں لیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْخواہ کاٹ لینا کے معانیدیکھیے

تَنْخواہ کاٹ لینا

tanKHvaah kaaT lenaaतनख़्वाह काट लेना

اصل: ہندی

محاورہ

Roman

تَنْخواہ کاٹ لینا کے اردو معانی

 

  • تنخواہ نہ دینا، تنخواہ وضع کر لینا یا ضبط کر لینا

Urdu meaning of tanKHvaah kaaT lenaa

Roman

  • tanaKhvaah na denaa, tanaKhvaah vazaa kar lenaa ya zabat kar lenaa

English meaning of tanKHvaah kaaT lenaa

 

  • to don't pay the salary, confiscation of salary

तनख़्वाह काट लेना के हिंदी अर्थ

 

  • तनख़्वाह न देना, वेतन का ज़ब्त कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَمانی

وہ کام جس میں ٹھیکہ نہ دیا جائے اور خود اپنی نگرانی میں اجرت پر کرایا جائے

اَمانی ابا دانی اجارہ اجاڑا

جو کام اپنی نگرانی میں ہو وہ اچھا ہوتا ہے، ٹھیکے کا کام اچھا نہیں ہوتا

اَمْن اَمانی

سکون ، اطمینان ، امن چین .

مالِ اَمانی

وہ رقم یا سرمایہ جو امان دینے کے عوض میں لیا جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْخواہ کاٹ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْخواہ کاٹ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone