تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنخواہِ ذاتی" کے متعقلہ نتائج

مُنصِف

انصاف کرنے والا انسان، عادل

مُنصِفی

انصاف، انصاف کے ساتھ فیصلہ، فیصلہ، تصفیہ

مُنْصِفانَہ

جو انصاف پر مبنی ہو اور اس میں مطلق جانب داری نہ کی جائے، انصافاً، از روئے انصاف، عادلانہ، ٹھیک ٹھیک

مُنصِف مِزاج

جس کی طبیعت میں انصاف ہو، عدل سے کام لینے والا

مُنْصِفِ دَوراں

سارے زمانے کا منصف، بہت بڑا منصف

مُنصِفی ہونا

منصفی کرنا (رک) کا لازم ، عدل ہونا ۔

مُنصِفی مِلنا

منصفی کا عہدہ حاصل ہونا، منصف مقرر ہونا

مُنصِفی اُٹھنا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

مُنْصِفی کا اِمتِحان

جج کے عہدہ کا امتحان

مُنصِفی شَرط ہے

انصاف کرنا چاہئے، اگر انصاف سے دیکھا جائے

مُنصِفی اُٹھ جانا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنخواہِ ذاتی کے معانیدیکھیے

تَنخواہِ ذاتی

tanKHvaah-e-zaatiiतंख़्वाह-ए-ज़ाती

وزن : 22222

تَنخواہِ ذاتی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • ایک خاص رقم جو کسی عہدہ دار کو علاوہ تنخواہ کے ملے

English meaning of tanKHvaah-e-zaatii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • special money that an employee receives in addition to salary

तंख़्वाह-ए-ज़ाती के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक विशेष धन जो किसी कर्मचारी को वेतन के अतिरिक्त मिले

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنخواہِ ذاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنخواہِ ذاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone