تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تنہائی پسندی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تنہائی پسندی کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
دیکھیے: خَلْوَت گُزِینی
تنہائی پسندی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، مرکب لفظ
- گوشہ نشینی، تنہائی پسندی
شعر
میری تنہائی پسندی کہاں لے آئی مجھے
دیر تک سوچنا چپ رہنا پھر اکتا جانا
تنہائی پسندی مری فطرت کا بھی جز تھا
موسم بھی یہ کہتا ہے نکلنا نہیں گھر سے
کون جانے مری تنہائی پسندی کیا ہے
بس ترے ذکر کا اندیشہ ترے نام کا ڈر
English meaning of tanhaa.ii-pasandii
Noun, Feminine, Compound Word
- dwelling in solitude, living in isolation
तन्हाई-पसंदी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द
- सबसे अलग रहकर एकान्त में रहना, एकांतवास
تنہائی پسندی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تنہائی پسندی)
تنہائی پسندی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔