تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْہا" کے متعقلہ نتائج

ضِمْنی

ضمن سے منسوب یا متعلق، عارضی، فروعی، ثانوی

ضِمْنی اِنْتِخابات

وہ انتخابات جو پارلیمنٹ یا اسمبلی وغیرہ کی خالی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے متعلقہ حلقوں سے عمل میں لائے جائیں

ثُبُوتِ ضِمْنی

وہ ثبوت حو ضمن میں ہو جائے صریح نہ ہو ، اس ثبوت کے علاوہ ذیلی طور پر دعوے کی نائید کرے

رِپورْٹِ ضِمْنی

(قانون) چھوٹی رپورٹ ، شاملاتی رپورٹ ، وہ رپورٹ جس کے پہلے اور رپورٹ بھی ہوچکی ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْہا کے معانیدیکھیے

تَنْہا

tanhaaतन्हा

اصل: فارسی

وزن : 22

تَنْہا کے اردو معانی

صفت

  • اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، اکیلا‏ فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے،یکتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

شعر

English meaning of tanhaa

Adjective

  • alone, lone, single, lonely, by oneself, solitary, only, isolated, single-handed

तन्हा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके साथ और कोई व्यक्ति न हो, एकाकी, अकेला, एकमात्र, केवल, सिर्फ, रिक्त, खाली

تَنْہا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone