تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَنْہا خُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْہا خُور کے معانیدیکھیے
تَنْہا خُور کے اردو معانی
صفت، واحد
- ۱. تنہا کھانے والا ، جو دوسرے کی شرکت گوارانہ کرے ، خود غرض ، اکل کُھرا
- ۲. اکیلے رشوت لینے والا ، کسی کے ساتھ مل کر رشوت نہ کھانے والا
شعر
نہ رند تنگ نظر آرزوؔ نہ تنہا خور
جو زہر بھی ہو میسر تو میں پلا کے پیوں
English meaning of tanhaa-KHor
तन्हा-ख़ोर के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَنْہا خُور)
تَنْہا خُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔