تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَنگْڑی پَرْ اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

ٹَن٘گْڑی

ٹانگ کی تصغیر، پنڈلی

تَنگْڑی

ایک قسم کا بیگ ، چھوٹا تھیلا ، پورٹ منٹو ؛ (فوج) سپاہیوں کا پیٹھ پر بان٘دھنے کا تھیلا انگ : Valise

ٹَنگْڑی پَرْ اُڑانا

کشتی: ٹان٘گ کا داؤں لگا کر گرانا، ٹان٘گ مار کر گرادینا، اڑن٘گا مارنا

ٹَنگْڑی لینا

رک : ٹان٘گ لینا.

ٹَنْگڑی پَر ما رنا

trip someone

ٹَنْگڑی پَر لَگانا

trip someone

ٹَنگْڑی تَلے سے نِکَلْنا

بڑھ بڑھ کر دعویٰ کرنا.

چام کے چَنْدُو چَلَل پَہاڑ پِھیْچَلَل ٹَن٘گْڑی ٹوٹَل کَپاڑ

اگر کوئی شخص ایسے کام میں ہاتھ ڈالے جس کا وہ اہل نہ ہو تو نقصان اٹھاتا ہے

چَٹ میری منْگْنی پَٹ میرا بِیاہ، ٹُوٹ گَئی ٹَنْگڑی رَہ گَیا بِیاہ

انسانی کاموں کی یا دنیا کی بے ثباتی اور مستقبل کی بےاعتباری ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں کہ وقت یا زمانہ بدلتے دیر نہیں لگتی، آدمی منصوبے بناتا ہے، پر مستقبل میں کیا ہوگا، کوئی نہیں جانتا

آج میری منْگْنی کل میرا بِیاہ، ٹُوٹ گَئی ٹَنْگڑی رَہ گَیا بِیاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَنگْڑی پَرْ اُڑانا کے معانیدیکھیے

ٹَنگْڑی پَرْ اُڑانا

Ta.ng.Dii par u.Daanaaटंगड़ी पर उड़ाना

اصل: ہندی

محاورہ

Roman

ٹَنگْڑی پَرْ اُڑانا کے اردو معانی

 

  • کشتی: ٹان٘گ کا داؤں لگا کر گرانا، ٹان٘گ مار کر گرادینا، اڑن٘گا مارنا

Urdu meaning of Ta.ng.Dii par u.Daanaa

Roman

  • kshtih Taang ka daa.o.n laga kar giraanaa, Taang maar kar gira denaa, a.Dangaa maarana

English meaning of Ta.ng.Dii par u.Daanaa

 

  • Wrestling: to fallen someone with the trick of leg, to lay-down the opponent with the leg kick

टंगड़ी पर उड़ाना के हिंदी अर्थ

 

  • कुश्ती: टांग मार कर गिरा देना, अड़ंगा मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَن٘گْڑی

ٹانگ کی تصغیر، پنڈلی

تَنگْڑی

ایک قسم کا بیگ ، چھوٹا تھیلا ، پورٹ منٹو ؛ (فوج) سپاہیوں کا پیٹھ پر بان٘دھنے کا تھیلا انگ : Valise

ٹَنگْڑی پَرْ اُڑانا

کشتی: ٹان٘گ کا داؤں لگا کر گرانا، ٹان٘گ مار کر گرادینا، اڑن٘گا مارنا

ٹَنگْڑی لینا

رک : ٹان٘گ لینا.

ٹَنْگڑی پَر ما رنا

trip someone

ٹَنْگڑی پَر لَگانا

trip someone

ٹَنگْڑی تَلے سے نِکَلْنا

بڑھ بڑھ کر دعویٰ کرنا.

چام کے چَنْدُو چَلَل پَہاڑ پِھیْچَلَل ٹَن٘گْڑی ٹوٹَل کَپاڑ

اگر کوئی شخص ایسے کام میں ہاتھ ڈالے جس کا وہ اہل نہ ہو تو نقصان اٹھاتا ہے

چَٹ میری منْگْنی پَٹ میرا بِیاہ، ٹُوٹ گَئی ٹَنْگڑی رَہ گَیا بِیاہ

انسانی کاموں کی یا دنیا کی بے ثباتی اور مستقبل کی بےاعتباری ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں کہ وقت یا زمانہ بدلتے دیر نہیں لگتی، آدمی منصوبے بناتا ہے، پر مستقبل میں کیا ہوگا، کوئی نہیں جانتا

آج میری منْگْنی کل میرا بِیاہ، ٹُوٹ گَئی ٹَنْگڑی رَہ گَیا بِیاہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَنگْڑی پَرْ اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَنگْڑی پَرْ اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone