تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْگ حال" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْگ حال کے معانیدیکھیے

تَنْگ حال

tang-haalतंग-हाल

تَنْگ حال کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • مصیبت زدہ، پریشان حال، تباہ حال
  • غریب، مفلس، نادار
  • نازک حالت، قریب مرگ، جاں کنی

English meaning of tang-haal

Persian, Arabic - Adjective

तंग-हाल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो विपदा में हो, कष्ट विपत्ति या या संकट में पड़ा हुआ, दुर्दशाग्रस्त, संकटग्रस्त, तबाह-हाल
  • आर्थिक कष्ट या संकट में पड़ा हुआ, निर्धन, कंगाल
  • मृत्यु की हालत, यम-यातना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْگ حال)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْگ حال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone