تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَنْگ دَسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْگ دَسْتی کے معانیدیکھیے
تَنْگ دَسْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مفلسی، فلاکت، ناداری، غریبی، افلاس
شعر
قابل رشک سے وہ دختر مفلس جس نے
تنگ دستی میں بھی عزت کو بچا رکھا ہے
رنگ لائے گی ہماری تنگ دستی ایک دن
مثل غالبؔ شادؔ گر سب کچھ ادھار آتا گیا
گلہ نہیں مرے ہونٹوں پہ تنگ دستی کا
خدا کا شکر مرا دل ابھی تونگر ہے
तंग-दस्ती के हिंदी अर्थ
تَنْگ دَسْتی کے مترادفات
تَنْگ دَسْتی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَنْگ دَسْتی)
تَنْگ دَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔