تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنازَعَہ" کے متعقلہ نتائج

بَد ذات

کم اصل، سفلہ، نیچ، کمینہ

بَد ذاتی

خباثت، نیچ، شرارت، برا، مکار، نیچ

بَد ذاتی کرنا

کمینہ پن کی حرکت کرنا، شرارت کرنا

بَد ذاتی پَر آنا

شرارت پر آمادہ ہونا، کمینگی پر اتر آنا، بد معاشی کرنا.

غُلام کی ذات بَڑی بَد ذات

غلام کمینہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنازَعَہ کے معانیدیکھیے

تَنازَعَہ

tanaaza'aतनाज़'आ

اصل: فارسی

وزن : 1212

مادہ: نَزَع

اشتقاق: نَزَعَ

تَنازَعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نزاع، قضیہ، جھگڑا

    مثال - دونوں بھائیوں کے بیچ جائداد کو لے کر تنازعہ چل رہا ہے

English meaning of tanaaza'a

Noun, Masculine

तनाज़'आ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنازَعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنازَعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone