تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَن اُجلا مَن سانولا بَگلے کا سا بھیک، تُو سے تو کاگا بھلا جو اندر باہر ایک" کے متعقلہ نتائج

بُزُرْگی

مقدس، قابل احترام، مربی، سرپرست، عارف، ولی، سن رسیدہ ، بڑی عمر کا

بُزُرْگی کَرْنا

تعظیم و تکریم کرنا ، بڑا سمجھنا.

بُزُرْگی بَعَقْل ہے نَہ بَسال

بزرگ وہ ہے جس کی عقل زیادہ ہو نہ کہ عمر

بُزُرْگی بَعَقْل اَسْت نَہ بَسال

..

بُزُرْگی فَروش

بڑا پن جتانے والا، خود ساختہ بزرگی کی نمائش کرنے والا، بڑا بننے والا

بُزُرْگی خُرْدی سَب ڈُوبی

بڑے چھوٹے کا کوئی لحاظ نہیں

بُو زَدَگی

مہک سے متاثر ہونے کی کیفیت

سَر بُزُرْگی

اعلیٰ رتبہ ، بڑائی ، سرداری.

تَوَنگَری بَہ دِل اَسْت نَہ بَہ مال بُزُرْگی بَہ عَقْل اَسْت نَہ بَہ سال

تون٘گری دل سے ہوتی ہے مال سے نہیں، بزرگی عقل سے ہوتی ہے عمر سے نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَن اُجلا مَن سانولا بَگلے کا سا بھیک، تُو سے تو کاگا بھلا جو اندر باہر ایک کے معانیدیکھیے

تَن اُجلا مَن سانولا بَگلے کا سا بھیک، تُو سے تو کاگا بھلا جو اندر باہر ایک

tan ujlaa man saa.nvlaa bagule kaa saa bhek, tuu se to kaagaa bhalaa jo andar baahar ekतन उजला मन साँवला बगुले का सा भेक, तू से तो कागा भला जो अन्दर-बाहर एक

نیز : تَن اُجلا مَن سانولا بَگلے کا سا بھیک، تو سے تو کاگا بھلا اندر باہر ایک

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تَن اُجلا مَن سانولا بَگلے کا سا بھیک، تُو سے تو کاگا بھلا جو اندر باہر ایک کے اردو معانی

  • ریا کاروں پر طنز کے طور پر کہتے ہیں
  • ریا کار بگُلے کی طرح ہے، ظاہر میں تو سفید اور بھگت نما مگر ہر وقت شکار کے لئے تیار، ریا کار سے کوّا اچھا کہ جیسا ہے، نظر آتا ہے

Urdu meaning of tan ujlaa man saa.nvlaa bagule kaa saa bhek, tuu se to kaagaa bhalaa jo andar baahar ek

  • Roman
  • Urdu

  • riyaa kaaro.n par tanz ke taur par kahte hai.n
  • riyaa kaar bagule kii tarah hai, zaahir me.n to safaid aur bhagat numaa magar haravqat shikaar ke li.e taiyyaar, riyaa kaar se koXvaa achchhaa ki jaisaa hai, nazar aataa hai

तन उजला मन साँवला बगुले का सा भेक, तू से तो कागा भला जो अन्दर-बाहर एक के हिंदी अर्थ

  • मक्कारों पर व्यंग के तौर पर कहते हैं
  • मक्कार और पाखंडी बगुले की तरह होता है, ज़ाहिर में तो सफ़ेद और भक्त-स्वरूप मगर हर वक़्त शिकार के लिए तय्यार, पाखंडी से तो कव्वा अच्छा, कि जैसा है नज़र आता है

    विशेष धूर्त या कपटी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُزُرْگی

مقدس، قابل احترام، مربی، سرپرست، عارف، ولی، سن رسیدہ ، بڑی عمر کا

بُزُرْگی کَرْنا

تعظیم و تکریم کرنا ، بڑا سمجھنا.

بُزُرْگی بَعَقْل ہے نَہ بَسال

بزرگ وہ ہے جس کی عقل زیادہ ہو نہ کہ عمر

بُزُرْگی بَعَقْل اَسْت نَہ بَسال

..

بُزُرْگی فَروش

بڑا پن جتانے والا، خود ساختہ بزرگی کی نمائش کرنے والا، بڑا بننے والا

بُزُرْگی خُرْدی سَب ڈُوبی

بڑے چھوٹے کا کوئی لحاظ نہیں

بُو زَدَگی

مہک سے متاثر ہونے کی کیفیت

سَر بُزُرْگی

اعلیٰ رتبہ ، بڑائی ، سرداری.

تَوَنگَری بَہ دِل اَسْت نَہ بَہ مال بُزُرْگی بَہ عَقْل اَسْت نَہ بَہ سال

تون٘گری دل سے ہوتی ہے مال سے نہیں، بزرگی عقل سے ہوتی ہے عمر سے نہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَن اُجلا مَن سانولا بَگلے کا سا بھیک، تُو سے تو کاگا بھلا جو اندر باہر ایک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَن اُجلا مَن سانولا بَگلے کا سا بھیک، تُو سے تو کاگا بھلا جو اندر باہر ایک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone