تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَن پَرْوَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَن پَرْوَر کے معانیدیکھیے
تَن پَرْوَر کے اردو معانی
صفت
- اپنے جسم کو پالنے والا ، خود غرض ، آرام طلب ، رک : تن پرست
شعر
وہ جانیں کھیلنا کیا موج طوفان حوادث سے
جو تن پرور بنے آرام کے ساحل میں رہتے ہیں
English meaning of tan-parvar
Adjective
- the one who care about himself, self-indulgent, selfish, luxurious,
तन-परवर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अपने शरीर को पालने वाला, स्वार्थी, आरामतलब, तनपरसत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَن پَرْوَر)
تَن پَرْوَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔