تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَن مَن مارْنا" کے متعقلہ نتائج

دِیوانْگی

ہوش و ہواس گم ہو جانے کا عالم، مجنوں یا پاگل ہونے کی کیفیت، بدحواسی، جنون، سودا، وحشت

دوانگی

عَالَمِ دِیْوَانْگِی

ہوش و ہواس گم ہو جانے کا عالم

باعِثِ دِیوانْگی

cause of madness

نِیم دِیوانگی

تھوڑا سا پاگل پن ، دیوانوں جیسی حالت ، پاگلوں کی سی کیفیت ؛ (مجازاً) وحشت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَن مَن مارْنا کے معانیدیکھیے

تَن مَن مارْنا

tan-man maarnaaतन-मन मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تَن مَن مارْنا کے اردو معانی

  • ۔۱۔جسمانی اور نفسانی خواہشوں کو مارنا۔ ۲نہایت کوشش کرنا۔ خاموش ہونا۔ ضبط کرنا۔ چُپ رہنا۔
  • اپنی خواہشات کو مارنا ، اپنے جذبات کو دبانا ، خود کو مٹانا ، خاک میں ملانا ، حرص و ہوا کو چھوڑنا ؛ خاموش ہونا ، ضبط کرنا ، چپ رہنا ، نہایت کوشش کرنا

Urdu meaning of tan-man maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔۱۔jismaanii aur nafsaanii Khvaahisho.n ko maarana। २nihaayat koshish karnaa। Khaamosh honaa। zabat karnaa। chup rahnaa
  • apnii Khaahishaat ko maarana, apne jazbaat ko dabaanaa, Khud ko miTaanaa, Khaak me.n milaana, hirs-o-hu.a ko chho.Dnaa ; Khaamosh honaa, zabat karnaa, chup rahnaa, nihaayat koshish karnaa

English meaning of tan-man maarnaa

  • restrain one's appetites and desires, suppress feelings or emotions

तन-मन मारना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔जिस्मानी और नफ़सानी ख़्वाहिशों को मारना। २निहायत कोशिश करना। ख़ामोश होना। ज़बत करना। चुप रहना
  • अपनी ख़ाहिशात को मारना, अपने जज़बात को दबाना, ख़ुद को मिटाना, ख़ाक में मिलाना, हिर्स-ओ-हुआ को छोड़ना , ख़ामोश होना, ज़बत करना, चुप रहना, निहायत कोशिश करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِیوانْگی

ہوش و ہواس گم ہو جانے کا عالم، مجنوں یا پاگل ہونے کی کیفیت، بدحواسی، جنون، سودا، وحشت

دوانگی

عَالَمِ دِیْوَانْگِی

ہوش و ہواس گم ہو جانے کا عالم

باعِثِ دِیوانْگی

cause of madness

نِیم دِیوانگی

تھوڑا سا پاگل پن ، دیوانوں جیسی حالت ، پاگلوں کی سی کیفیت ؛ (مجازاً) وحشت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَن مَن مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَن مَن مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone