تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَن کَنْگال تو مَن کَنْگال" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَن کَنْگال تو مَن کَنْگال کے معانیدیکھیے

تَن کَنْگال تو مَن کَنْگال

tan kangaal to man kangaalतन कंगाल तो मन कंगाल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تَن کَنْگال تو مَن کَنْگال کے اردو معانی

  • بھوک میں کچھ اچھا نہیں لگتا، پیٹ بھرا ہو تو سب باتیں بھلی معلوم ہوتی ہیں

Urdu meaning of tan kangaal to man kangaal

  • Roman
  • Urdu

  • bhuuk me.n kuchh achchhaa nahii.n lagtaa, peT bhara ho to sab baate.n bhalii maaluum hotii hai.n

तन कंगाल तो मन कंगाल के हिंदी अर्थ

  • भूक में कुछ अच्छा नहीं लगता, पेट भरा हो तो सब बातें भली मालूम होती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَن کَنْگال تو مَن کَنْگال)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَن کَنْگال تو مَن کَنْگال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone