تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَنِ بے جاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَنِ بے جاں کے معانیدیکھیے
تَنِ بے جاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لاش، مردہ، نعش، بے جان جسم
شعر
دے کے اک بوسۂ لب جاں بخش
تن بے جاں میں جان ڈالی ہے
تن بے جاں میں اب رہا کیا ہے
دیکھیے مرضئ خدا کیا ہے
نہیں عیسیٰؔ تو پر سخن سے ترے
تن بے جاں میں جان پڑتی ہے
English meaning of tan-e-be-jaa.n
Noun, Masculine
- lifeless body
तन-ए-बे-जाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शव, मुर्दा, लाश, प्राणहीन शरीर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَنِ بے جاں)
تَنِ بے جاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔