تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَن آسانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَن آسانی کے معانیدیکھیے
تَن آسانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آرام، آسائش، جسمانی تکلیف سے بچنا
- آرام طلبی، سہولت پسندی، کاہلی
شعر
فقیری میں یہ تھوڑی سی تن آسانی بھی کرتے ہیں
کہ ہم دست کرم دنیا پہ ارزانی بھی کرتے ہیں
رنج دے گی باغ رضواں کی تن آسانی مجھے
یاد آئے گا ترا لطف ستم رانی مجھے
تن آسانی کہاں تقدیر میں ہم دل گرفتوں کی
خدا پر خوب روشن ہے کہ جس مشکل میں رہتے ہیں
English meaning of tan-aasaanii
Noun, Feminine
- ease of body, bodily comfort, indulgence
- laziness, indolence, idleness
तन-आसानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आरामतलबी, काहिली, निकम्मापन, आलस, सुस्ती, मेहनत से बचना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَن آسانی)
تَن آسانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔