تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمْثِیْل نِگاری" کے متعقلہ نتائج

تَمْثِیل

مثال، نظیر، تشبیہ

تَمْثِیْل نِگاری

تخیل، فکر

تَمْثِیل نَظِیر کا فَرْق

۔’’تمثیل‘‘ کی شے کا ذکر وضاحت اور تشریح کے ساتھ ہوتا ہے۔ ’’نظیر‘‘ سے مراد ایک تائیدی ثبوت ہوتا ہے جو اُسی طرز کا ہو جس کی بحث ہو۔

تَمْثِیلی قِصَّہ

حکایت ، ایسی کہانی جس میں خیالی و فکری اشیا کو مشخص کرکے پیش کیا جائے

تَمْثِیلی شاعِری

شاعری کا ایک خاص طرز بیان ، مثالیہ شاعری.

تَمْثِیلی

عالم مثال کا، مثالی

تَمْثِیلی مَشِین

(نفسیات) انسان کی وہ قوت جو خیالات و افکار وغیرہ کو مشخص کرکے پیش کرتی ہے ، انگ : Ideational Mechanism

تَمْثِیلانَہ

رک : تمثیلی

تَمثِیل دینا

۔مثال دینا۔ تشبیہ دینا۔

تَمثِیل لانا

adduce examples, allegorize

تَمْثِیل پیش کَرنا

put on a play, adduce an example

تَمْثِیل نِگار

allegorist

تَمْثِیلِیَّہ

رک : تمثیلی

تَمْثِیلِیَّت

ڈرامائیت ؛ مثال دینے یامشابہ قرار دینے کا عمل

تَمْثِیلاً

مثال کے طور پر، مثالاً، تشبیہاً

تَشْبِیہِ تَمْثِیل

رک : تشبیہ مرکب .

غِنائی تَمْثِیل

ایسی تمثیل جو ظلم میں لکھی گئی ہو اور تمام تر نغمات پر مشتمل ہو .

یَک بابی تَمْثِیل

(ادبیات) کی ایک قسم کا ڈراما جس میں ڈراما نگار کم سے کم وقت اور مختصر لفظوں میں فوراً حرف مطلب کا آغاز کر دیتا ہے اور ڈرامے کے مرکزی نقطے یا بنیادی خیال کی طرف تیزی سے روانہ ہو جاتا ہے اور ایک ہی باب میں ڈراما مکمل ہو جاتا ہے ، عموماً ایسا ڈرامار مختصر ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمْثِیْل نِگاری کے معانیدیکھیے

تَمْثِیْل نِگاری

tamsiil-nigaariiतमसील-निगारी

وزن : 221122

  • Roman
  • Urdu

تَمْثِیْل نِگاری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم

  • تخیل، فکر

شعر

Urdu meaning of tamsiil-nigaarii

  • Roman
  • Urdu

  • taKhayyul, fikr

English meaning of tamsiil-nigaarii

Persian, Arabic - Noun

  • allegory

तमसील-निगारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा

  • रूपक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَمْثِیل

مثال، نظیر، تشبیہ

تَمْثِیْل نِگاری

تخیل، فکر

تَمْثِیل نَظِیر کا فَرْق

۔’’تمثیل‘‘ کی شے کا ذکر وضاحت اور تشریح کے ساتھ ہوتا ہے۔ ’’نظیر‘‘ سے مراد ایک تائیدی ثبوت ہوتا ہے جو اُسی طرز کا ہو جس کی بحث ہو۔

تَمْثِیلی قِصَّہ

حکایت ، ایسی کہانی جس میں خیالی و فکری اشیا کو مشخص کرکے پیش کیا جائے

تَمْثِیلی شاعِری

شاعری کا ایک خاص طرز بیان ، مثالیہ شاعری.

تَمْثِیلی

عالم مثال کا، مثالی

تَمْثِیلی مَشِین

(نفسیات) انسان کی وہ قوت جو خیالات و افکار وغیرہ کو مشخص کرکے پیش کرتی ہے ، انگ : Ideational Mechanism

تَمْثِیلانَہ

رک : تمثیلی

تَمثِیل دینا

۔مثال دینا۔ تشبیہ دینا۔

تَمثِیل لانا

adduce examples, allegorize

تَمْثِیل پیش کَرنا

put on a play, adduce an example

تَمْثِیل نِگار

allegorist

تَمْثِیلِیَّہ

رک : تمثیلی

تَمْثِیلِیَّت

ڈرامائیت ؛ مثال دینے یامشابہ قرار دینے کا عمل

تَمْثِیلاً

مثال کے طور پر، مثالاً، تشبیہاً

تَشْبِیہِ تَمْثِیل

رک : تشبیہ مرکب .

غِنائی تَمْثِیل

ایسی تمثیل جو ظلم میں لکھی گئی ہو اور تمام تر نغمات پر مشتمل ہو .

یَک بابی تَمْثِیل

(ادبیات) کی ایک قسم کا ڈراما جس میں ڈراما نگار کم سے کم وقت اور مختصر لفظوں میں فوراً حرف مطلب کا آغاز کر دیتا ہے اور ڈرامے کے مرکزی نقطے یا بنیادی خیال کی طرف تیزی سے روانہ ہو جاتا ہے اور ایک ہی باب میں ڈراما مکمل ہو جاتا ہے ، عموماً ایسا ڈرامار مختصر ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمْثِیْل نِگاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمْثِیْل نِگاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone