تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَمْکَنَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَمْکَنَت کے معانیدیکھیے
تَمْکَنَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- غرور، نخوت، تعلی
- شان و شوکت، وقار، دبدبہ
- تجلی، جلال، برتری، مذہب کا اجلال
- بھاری بھرکم پن، سنجیدگی
- حکومت، اختیار
شعر
وہ دل سے تنگ آ کے آج محفل میں حسن کی تمکنت کی خاطر
نظر بچانا بھی چاہتے ہیں نظر ملانا بھی چاہتے ہیں
English meaning of tamkanat
Noun, Feminine
- authority, power,dignity, majesty, gravity,solemnity, seriousness
तमकनत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अभिमान, अपने आप पर गर्व करना, ताली
- धूमधाम, प्रतिष्ठा, दबदबा
- चमक, प्रताप, श्रेष्ठता, धर्म की श्रेष्ठता
- भारीभरकमपन, गंभीरता
- हुकूमत, अधिकार
تَمْکَنَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَمْکَنَت)
تَمْکَنَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔