تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمِیز دار" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمِیز دار کے معانیدیکھیے

تَمِیز دار

tamiiz-daarतमीज़-दार

وزن : 12121

تَمِیز دار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • سلیقہ مند، مہذب، شائستہ، با ادب
  • باشعور، ہوشیار، فہیم

English meaning of tamiiz-daar

Persian, Arabic - Adjective

  • possessing discernment, discerning, judicious, discreet, sensible
  • well-conducted, well-mannered, mannerly

तमीज़-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • शिष्ट, सभ्य, जिसे तमीज़ हो, कुशल, योग्य, सलीक़ामंद
  • व्यवहारकुशल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمِیز دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمِیز دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone