تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَن٘بُورا" کے متعقلہ نتائج

کُلْفَت

ذہنی اذیت دینے والی فکر، رنج، تکلیف، مشقت، بے چینی

کُلْفَت دُور ہونا

کدورت کا جاتا رہنا ، بغض و عداوت کا مٹ جانا ، رنج و تکیلف ختم ہونا ، سکون و آرام میسر آنا .

کُلْفَت آمیز

تکلیف دہ ، مشکل ، بوجھل .

کُلْفَت مِٹْنا

مصیبت کا دور ہونا ، پریشاں اور مصیبت کا نہ رہنا .

کُلْفَت دھونا

دل صاف کر لینا ، رنجش دور ہونا .

کُلْفَت اُٹھانا

تکلیف اٹھانا ، دکھ درد اٹھانا ، مشکل برداشت کرنا .

کُلْفَتِ دیرِینَہ

روایتی عذاب ، پرانی کدورت ، پرانی رنجش یا دشمنی .

کُلْفَت دُور کَرْنا

تکلیف ختم کرنا ، بوجھ اتارنا .

کُلْفَتِ باطِنی

چھپی ہوئی دشمنی ، کدورت ، رنجش .

مِزاج کُلْفَت ہونا

مزاج ناخوش ہونا، جس میں غصّے کی جھلک ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں تَن٘بُورا کے معانیدیکھیے

تَن٘بُورا

tambuuraaतंबूरा

نیز : طَن٘بُورا

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: آلات موسیقی

  • Roman
  • Urdu

تَن٘بُورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ستار کی طرح کا ایک ساز جس میں تین یا چار تار لگے ہوتے ہیں چون٘کہ تون٘بے میں لکڑی لگا کر اس میں یہ تار بان٘دھ دیتے ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا

Urdu meaning of tambuuraa

  • Roman
  • Urdu

  • sitaar kii tarah ka ek saaz jis me.n tiin ya chaar taar lage hote hai.n chaunkaa tuumbe me.n lakk.Dii laga kar is me.n ye taar baandh dete hai.n is vajah se ye naam rakhaa

English meaning of tambuuraa

Noun, Masculine

  • tanpura, tamboura, musical instrument like a guitar, a kind of mandoline, or Turkish guitar, with chords of brass wire

तंबूरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सितार की तरह का एक संगीत वाद्ययंत्र जिस में तीन या चार तार लगे होते हैं तूंबे में लकड़ी लगा कर उस में ये तार बाँध देते हैं इस वजह से ये नाम रखा

تَن٘بُورا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُلْفَت

ذہنی اذیت دینے والی فکر، رنج، تکلیف، مشقت، بے چینی

کُلْفَت دُور ہونا

کدورت کا جاتا رہنا ، بغض و عداوت کا مٹ جانا ، رنج و تکیلف ختم ہونا ، سکون و آرام میسر آنا .

کُلْفَت آمیز

تکلیف دہ ، مشکل ، بوجھل .

کُلْفَت مِٹْنا

مصیبت کا دور ہونا ، پریشاں اور مصیبت کا نہ رہنا .

کُلْفَت دھونا

دل صاف کر لینا ، رنجش دور ہونا .

کُلْفَت اُٹھانا

تکلیف اٹھانا ، دکھ درد اٹھانا ، مشکل برداشت کرنا .

کُلْفَتِ دیرِینَہ

روایتی عذاب ، پرانی کدورت ، پرانی رنجش یا دشمنی .

کُلْفَت دُور کَرْنا

تکلیف ختم کرنا ، بوجھ اتارنا .

کُلْفَتِ باطِنی

چھپی ہوئی دشمنی ، کدورت ، رنجش .

مِزاج کُلْفَت ہونا

مزاج ناخوش ہونا، جس میں غصّے کی جھلک ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَن٘بُورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَن٘بُورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone