تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَمَرُّد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَمَرُّد کے معانیدیکھیے
تَمَرُّد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اکڑ، غرور، تکبر، سرکشی، بغاوت، نافرمانی، گُستاخی، خود سری
- (حکم سے) سرتابی، نافرمانی، بغاوت
- اکڑ، غرور، تکبر
- ڈھٹائی، ضد
شعر
ہوش ہے تجھ کو خاک کے پتلے
یہ تمرد یہ سرکشی کیسی
یہ کون تمرد پہ کمر بستہ ہوا آج
کل تک تو ہر اک بات پہ تسلیم و رضا تھی
English meaning of tamarrud
Noun, Masculine
- stubbornness, obstinacy
- rebellion, disobedience, insolence, haughtiness
- transgression, exceeding the limits
- contumacy
तमर्रुद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- द्रोह, सरकशी, अवज्ञा, नाफ़रमानी, अहंकार, गर्व, घमंड, धृष्टता, ढिठाई, गुस्ताख़ी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَمَرُّد)
تَمَرُّد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔