تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَمَنّائے خام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَمَنّائے خام کے معانیدیکھیے
تَمَنّائے خام کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ایسی تمنا جس کے پورا ہونے کا امکان کم ہو
شعر
گزر گیا انتظار حد سے یہ وعدۂ ناتمام کب تک
نہ مرنے دے گی مجھے ستم گر تری تمنائے خام کب تک
وصال یار تمنائے خام ہے شاید
یہ دور ہجر ابھی ناتمام ہے شاید
دام امید میں باندھے گا تمنائے خام
وقت آنے پہ وہ چالاک بدل جائے گا
English meaning of tamannaa-e-KHaam
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- an improbable wish
तमन्ना-ए-ख़ाम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐसी इच्छा जिसके पूर्ण होने का सांभावनाएं कम हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَمَنّائے خام)
تَمَنّائے خام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔