تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمازَت" کے متعقلہ نتائج

شُعْلَہ

آگ کی لپٹ، روشنی، آنچ، لوکا، لو

شعلہ سا

شُعْلَہ زا

شعلہ پیدا کرنے والا، لو دینے والا، آگ بھڑکانے والا، شعلہ زن

شُعْلَہ وار

جو شعلہ رکھتا ہو ، شعلہ جیسا ، شعلہ کی طرح کا ، جلا دینے والا

شُعْلَہ دار

جس میں سے شعلے نکلیں

شُعْلَہ زار

جہاں شعلے ہوں، آتش کدہ

شُعْلَہ ساں

شُعْلَہ رُو

جس کا چہرہ شعلہ کی طرح روشن ہو، حسین، مراد: سرخ گال والا محبوب، معشوق

شُعْلَہ بار

آگ برسانے والا، شعلہ برسانے والا، جلا دینے والا

شُعْلَہ تاب

شعلے کو روشن کرنے والا

شُعْلَہ ناک

شعلوں سے بھرا ہوا

شُعْلَہ کَار

شعلے برسانے والا، شعلے اُگلنے والا

شُعْلَہ گِیر

فوراً بھڑک اُٹھنے والا، آگ لگانے والا، آتش گیر

شُعْلَہ فام

شعلے جیسے رنگ والا، شعلہ کی مانند بھڑکیلا

شُعْلَہ نَوا

گرم گفتار، آتش بیاں، جس کے کلام میں جوش و خروش بہت زیادہ ہو, آتش نوا، شعلہ بیاں، آواز کی گرمی اور حرات

شُعْلَہ زَنی

شُعلہ برسانا، تیزی، پُرجوشی

شُعْلَہ آوَر

شعلہ نکالنے والا

شُعْلَہ زَاْدَہ

آگ سے پیدا ہونے والی مخلوق یعنی جن، شیطان وغیرہ

شُعْلَہ گُوں

شعلہ صفت، آگ جیسا، شعلہ کی صورت میں، دہکا ہوا

شُعْلَہ خُو

بدمزاج، تیز و تُند خُو، تنک مزاج، مراد: معشوق، محبوب

شُعْلَہ عِذار

شعلہ رخسار، شعلے جیسے گال والا یا والی، بہت حسین

شُعْلَہ دینا

آگ بھڑکانا، سلگانا

شُعْلَہ رُوئی

شُعلہ رُو کا اسم کیفیت، چہرے کا لال بھبوکا ہونا

شُعْلَہ طَراز

(مجازاً) خوبصورت، حسین، محبوب

شُعْلَہ مِزاج

غصہ ور، تیز مزاج، جلد طیش میں آجانے والا، تُند خُو

شُعْلَہ قَامَت

شُعْلَہ اَنْدَاْم

جس کا جسم شعلہ جیسے چمکدار اور روشن ہو

شُعْلَہ زَباں

جس کے کلام یا تقریر میں جوش و خروش بھرا ہو، اشتعال پیدا کرنے والا، آتش بیان، پرجوش تقریر کرنے والا، تیز زبان

شُعْلَہ زَناں

شعلہ نکالنے والا

شُعْلَہ رُخی

چہرہ سرخ ہونا، لال بھبوکا ہونا

شُعْلَہ خُوئی

شعلہ جیسی عادت، مجازاً: طبیعت کی تیزی طراری، گرم مزاجی (نرم خوئی کے بالمقابل)

شَعْلَہ بَارِی

آگ برسانا، آگ کی بارش

شُعْلَہ بافی

(مجازاً) آتش افشانی، حرارت زائی

شولَہ

شولا ، پتلی کھچڑی .

شُعْلَہ بَیان

شُعْلَہ بَیاں

گرم گفتار، آتش بیاں، جس کے کلام میں جوش و خروش بہت زیادہ ہو

شُعْلَہ بَاْرُوْں

شُعْلَہ ہُوْنَا

مشتعل ہونا، غصہ سے لال ہونا

شُعْلَہ آشَام

جلنے والا

شُعلَہ عِذاروں

شُعْلَہ نَوائی

شوخئی بیاں، گرم گفتاری، جوشیلے انداز میں تقریر کرنا، آتش بیان، شعلہ بیان

شُعْلَہ فِشاں

آگ برسانے والا، جس میں سے آگ نکلے، آگ اُگلنے والا، شعلہ افشاں، شعلہ افگن، شعلہ بار

شُعْلَہ‌ رُوْیُوْں

شُعْلَہ قَد

جس کا جسم شعلہ کی طرح ہو

شُعْلَہ لَگْنا

آگ لگنا، آگ بگولا ہونا، جلنا بُھننا، جل جانا

شُعْلَہ اَفرُوزی

شعلہ بھڑکانا

شُعْلَہ نَفَسی

شعلہ نفس ہونا، شعلہ بیانی، آتش نوائی، جوشِ خطابت

شُعْلَہ طَلَبی

جوش و خروش، ولولہ ان٘گیزی، حوصلہ مندی

شُعْلَہ اَفْشاں

شعلہ برسانے والا، آتش باز

شُعْلَہ اُٹْھنا

شعلہ بلند ہونا، آگ میں لپٹ پیدا ہونا

شُعْلہ وَر

جو شعلہ رکھتا ہو، شعلہ جیسا، شعلہ کی طرح

شُعْلَہ زَبانی

تیز زبانی، شعلہ بیانی، آتش بیانی، آتشیں

شُعْلَہ اَنگاری

گرمیٔ خیال، حرارت فکر و گمان، فکر و خیال کی حرارت

شُعْلَہ مِزاجی

تیز مزاج ہونا، مزاج میں تیزی

شُعْلَہ مَقالی

شعلہ بیانی، شوخی بیاں، گرم گفتاری، جوشیلے انداز میں تقریر کرنا

شُعْلَہ رُخَاْں

شُعْلَہ شَمائِل

(مجازاً) جلا دینے والا

شُعْلَہ دَم

رک : آتش نفس

شُعْلَہ زَن

جس سے شعلے نکلیں، آگ برسانے والا، شعلے پھینکنے والا

شُعْلَہ مارنا

رک : شعلہ لپکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمازَت کے معانیدیکھیے

تَمازَت

tamaazatतमाज़त

اصل: عربی

وزن : 122

تَمازَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تمتماہٹ
  • گرمی کی شدت ، دھوپ کی تیزی
  • (مجازاً) گرمی ، تیزی (نگاہ وغیرہ کی)
  • ۔(عربی ’تَمَوّز‘ سے فارسیوں نے بنالیا ہے۔) مونث۔ گرمی۔ شدّت کی گرمی۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tamaazat

Noun, Feminine

  • intense heat, flush, glow

तमाज़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तमतमाहट
  • गर्मी की शिद्दत, धूप की तेज़ी
  • (मजाज़न) गर्मी, तेज़ी (निगाह वग़ैरा की)
  • (अरबी 'तमौ्वज़' से फ़ारसियों ने बनालिया है।) मुअन्नस। गर्मी। शिद्दत की गर्मी
  • तेज़ी, तीव्रता
  • धूप की गर्मी, सूरज की गर्मी

تَمازَت کے مرکب الفاظ

تَمازَت سے متعلق دلچسپ معلومات

تمازت بعض لوگ اس لفظ کو غلط سمجھتے ہیں، کیوں کہ عربی میں’’تموز‘‘ تو ہے، ’’تمازت‘‘ نہیں ہے۔ بے شک یہ عربی میں نہیں ہے، لیکن اردو والوں نے اسے بروزن ’’ہلاکت‘‘ قیاس کرلیا ہے۔ اس طرح یہ مہند بالعربی ہے اوراردو کی حد تک بالکل صحیح ہے، جس طرح’’فلاکت‘‘ اور’’نزاکت‘‘ اردو میں بالکل صحیح ہیں، اگرچہ عربی نہیں ہیں۔ ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں ظہیر دہلوی کی ’’داستان غدر‘‘ سے فقرہ ’’تمازت آفتاب‘‘ نقل کیا ہے، یعنی ظہیردہلوی لفظ ’’تمازت‘‘ کو فارسی/عربی الفاظ کی طرح مرکب کرنا صحیح سمجھتے تھے۔ تماشا یہاں حرف آخرالف ہے، نہ کہ ہائے ہوز۔ بعض لوگ اس لفظ کو ہائے ہوز سے لکھتے ہیں۔ یہ غلطی کچھ بہت پڑھے لکھے لوگوں کے یہاں بھی در آنے لگی ہے۔ وزیرآغا کی ایک کتاب کا نام ہے، ’’غالب کا ذوق تماشہ۔‘‘ اگر’’تماشا‘‘ کو ہائے ہوز سے لکھیں تو اس لفظ کے مرکبات، مثلاً ’’تماشائے گلشن‘‘ کو صحیح لکھنا دشوار ہوجائے گا، اور’’تماشائی‘‘ وغیرہ لفظوں سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمازَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمازَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone