تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَماشائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَماشائی کے معانیدیکھیے
وزن : 1222
دیکھیے: تَماش بِین
تَماشائی کے اردو معانی
عربی - اسم، مذکر
- نظارہ کرنے والا، دیکھنے والا
- تماشے کا دیکھنے والا
فارسی، عربی - صفت
- دیکھنے والا، نظارہ کرنے والا
شعر
غم اپنے ہی اشکوں کا خریدا ہوا ہے
دل اپنی ہی حالت کا تماشائی ہے دیکھو
یہ جفاؤں کی سزا ہے کہ تماشائی ہے تو
یہ وفاؤں کی سزا ہے کہ پئے دار ہوں میں
ساحل کے تماشائی ہر ڈوبنے والے پر
افسوس تو کرتے ہیں امداد نہیں کرتے
English meaning of tamaashaa.ii
तमाशाई के हिंदी अर्थ
अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- तमाशा देखने वाला, तमाशा दिखलाने वाला व्यक्ति।
- देखने वाला, दर्शक, प्रत्यक्षदर्शी
- वह जो तमाशा देख रहा हो
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- तमाशा देखनेवाला या देखनेवाले, कौतुकदर्शी
- नज़ारा करने वाला, तमाशा दिखलानेवाला व्यक्ति
تَماشائی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَماشائی)
تَماشائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔