تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَماشا گاہ" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں تَماشا گاہ کے معانیدیکھیے

تَماشا گاہ

tamaashaa-gaahतमाशा-गाह

اصل: فارسی

وزن : 12221

Roman

تَماشا گاہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. رک : تماشا خانہ ؛ تھیٹر ؛ اسٹیج ، منڈپ
  • ۲. نماش گاہ
  • ۳. وہ جگہ جہاں بیٹھ کر سیر یا تماشا دیکھیں

شعر

Urdu meaning of tamaashaa-gaah

  • ۱. ruk ha tamaashaa Khaanaa ; thiyTar ; sTej, manDap
  • ۲. namaash gaah
  • ۳. vo jagah jahaa.n baiTh kar sair ya tamaashaa dekhe.n

English meaning of tamaashaa-gaah

Noun, Masculine

  • place of entertainment or show, theatre

तमाशा-गाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह स्थान जहाँ तमाशा होता हो, क्रीड़ास्थल, कौतुकागार, लीलागृह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَماشا گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَماشا گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone