تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَمام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَمام کے معانیدیکھیے
تَمام کے اردو معانی
صفت
- کامل، مکمل، پورا
- سب، سارا، سب کا سب، کل
- اخیر، آخر، ختم
- تیار، لیس
- پوری طرح، بالکل
- مکمل کرنے وال ا، ہموار یا کناروں کے برابر کرنے والا آلہ وغیرہ
وضاحتی ویڈیو
شعر
الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا
دیکھا اس بیماری دل نے آخر کام تمام کیا
دل ٹوٹنے سے تھوڑی سی تکلیف تو ہوئی
لیکن تمام عمر کو آرام ہو گیا
دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنے قریب سے
چہرے تمام لگنے لگے ہیں عجیب سے
English meaning of tamaam
तमाम के हिंदी अर्थ
تَمام کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَمام)
تَمام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔