تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمام رات مِمْیائی ایک ہی بَچَّہ بیائی" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمام رات مِمْیائی ایک ہی بَچَّہ بیائی کے معانیدیکھیے

تَمام رات مِمْیائی ایک ہی بَچَّہ بیائی

tamaam raat mimyaa.ii ek hii bachcha byaa.iiतमाम रात मिम्याई एक ही बच्चा ब्याई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تَمام رات مِمْیائی ایک ہی بَچَّہ بیائی کے اردو معانی

  • محنت بہت کی اور فائدہ کم اُٹھایا

Urdu meaning of tamaam raat mimyaa.ii ek hii bachcha byaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • mehnat bahut kii aur faaydaa kam uThaayaa

English meaning of tamaam raat mimyaa.ii ek hii bachcha byaa.ii

  • All night bleating, one kid dropped in the morning, Great cry, little try

तमाम रात मिम्याई एक ही बच्चा ब्याई के हिंदी अर्थ

  • मेहनत बहुत की और फ़ायदा कम उठाया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمام رات مِمْیائی ایک ہی بَچَّہ بیائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمام رات مِمْیائی ایک ہی بَچَّہ بیائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone