تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمام و کَمال" کے متعقلہ نتائج

اَشْرَف

شریف تر، بزرگ تر، فوقیت رکھنے والا، اعلیٰ ، افضل

اَشْرَفی

طلائی سکہ، سونے کا سکہ، سونے کی مہر

اَشْرَفِیَّت

تفوق، بزرگی، ترجیح، افضل و اشرف ہونا

اَشْرَفُ الْحَیوان

اشرف الحیوان گھوڑا جو تمام حیوانوں سے برتر سمجھا گیا ہے

اَشْرَفُ الْاَن٘بِیا

آنحضرت صلعم جو تمام انبیا سے افضل ہیں

اَشْرَفُ الْمَخْلُوق

(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ

اَشْرَفُ الْحَیوانات

اشرف الحیوان گھوڑا جو تمام حیوانوں سے برتر سمجھا گیا ہے

اَشْرف الاَشْراف

شرفا میں اعلیٰ و برتر، شریفوں میں منتخب

اَشْرَفی جُوتا

اشرفی بوٹی کا جوتا، وہ جوتا جس پر اشرفی بوٹی کا کام ہو

اَشْرَفی بُوٹی

زربفت اور کمخواب وغیرہ کی گول گول سنہری بوٹی جو اشرفی کے برابر ہوتی ہے

اَشْرَفِیوں کا توڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمام و کَمال کے معانیدیکھیے

تَمام و کَمال

tamaam-o-kamaalतमाम-ओ-कमाल

وزن : 122121

تَمام و کَمال کے اردو معانی

صفت

  • سب کا سب اول تا آخر ، بالکل ، یک لخت ، پورا
  • پورے طور سے بہمہ وجوہ ، تفصیل سے.
  • کامل ، مکمل ، پورا
  • واشگاف ، کھول کے ، پوست کندہ
  • ۔(ف) صفت۔ ۱۔سب کا سب۔ کُل۔ بالکل۔ یک لخت۔ ۲۔کامل طور سے۔ پوری طور سے۔ بہمہ وجوہ۔ ۳۔پوست کندہ۔ کھول کے۔

شعر

English meaning of tamaam-o-kamaal

Adjective

  • whole and entire, fully and completely, thoroughly

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمام و کَمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمام و کَمال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone