تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَمام و کَمال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَمام و کَمال کے معانیدیکھیے
تَمام و کَمال کے اردو معانی
صفت
- سب کا سب اول تا آخر ، بالکل ، یک لخت ، پورا
- پورے طور سے بہمہ وجوہ ، تفصیل سے.
- کامل ، مکمل ، پورا
- واشگاف ، کھول کے ، پوست کندہ
- ۔(ف) صفت۔ ۱۔سب کا سب۔ کُل۔ بالکل۔ یک لخت۔ ۲۔کامل طور سے۔ پوری طور سے۔ بہمہ وجوہ۔ ۳۔پوست کندہ۔ کھول کے۔
شعر
سناؤں واقعہ اپنا تجھے تمام و کمال
جو گوش دل سے سنے میری داستاں صیاد
English meaning of tamaam-o-kamaal
Adjective
- whole and entire, fully and completely, thoroughly
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَمام و کَمال)
تَمام و کَمال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔