تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمادِیٔ اَیّام" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمادِیٔ اَیّام کے معانیدیکھیے

تَمادِیٔ اَیّام

tamaadii-e-ayyaamतमादी-ए-अय्याम

اصل: عربی

وزن : 1222221

تَمادِیٔ اَیّام کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زمانے کا طول، مدت کی درازی
  • رک: تمادی معنی ۲

English meaning of tamaadii-e-ayyaam

Noun, Feminine

  • lapse of time, flight of time, passage of time

तमादी-ए-अय्याम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़माने का लंबाई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمادِیٔ اَیّام)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمادِیٔ اَیّام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone