تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَماچا مارے مُنْھ لال رَکْھتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

تَماچا

تپانْچہ

تَماچار

۔مذکر۔ (یہ لفظ ’طمانچہ‘ لکھنا غلط ہے تائے فوقانی سے لکھنا چاہئے۔ کیونکہ یہ لفظ فارسی ہے۔ خان آرزو بائے موحدہ سے ’طبانچہ‘ لکھتے ہیں مگر فصحائے عراق بائے فارسی سے بولتے ہیں۔ دیکھو ’تپناچہ‘۔) ۱۔تھپّڑ۔ ہاتھ پھیلا کر مرانا۔۲۔پٹے بازوں کی اصطلاح) وہ ہاتھ جو حریف کے جانبِ چپ ماریں۔

تَماچا مارے مُنْھ لال رَکْھتے ہیں

مصنوعی صورت اختیار کرنا ، جن کو نقصان پہنْچایا گیا ہو وہ کبھی نہیں بولتے ؛ ان لوگوں کے متعلق بھی کہتے ہیں جو اپنی غربت ظاہر نہیں ہونے دیتے

تَماچا اُٹھانا

مارنے کا قصد کرنا، دھمکانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَماچا مارے مُنْھ لال رَکْھتے ہیں کے معانیدیکھیے

تَماچا مارے مُنْھ لال رَکْھتے ہیں

tamaachaa maare mu.nh laal rakhte hai.nतमाचा मारे मुँह लाल रख्ते हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تَماچا مارے مُنْھ لال رَکْھتے ہیں کے اردو معانی

  • مصنوعی صورت اختیار کرنا ، جن کو نقصان پہنْچایا گیا ہو وہ کبھی نہیں بولتے ؛ ان لوگوں کے متعلق بھی کہتے ہیں جو اپنی غربت ظاہر نہیں ہونے دیتے

Urdu meaning of tamaachaa maare mu.nh laal rakhte hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • masnuu.ii suurat iKhatiyaar karnaa, jin ko nuqsaan pahan॒chaayaa gayaa ho vo kabhii nahii.n bolte ; un logo.n ke mutaalliq bhii kahte hai.n jo apnii Gurbat zaahir nahii.n hone dete

तमाचा मारे मुँह लाल रख्ते हैं के हिंदी अर्थ

  • मस्नूई सूरत इख़तियार करना, जिन को नुक़्सान पहन गया हो वो कभी नहीं बोलते , उन लोगों के मुताल्लिक़ भी कहते हैं जो अपनी ग़ुर्बत ज़ाहिर नहीं होने देते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَماچا

تپانْچہ

تَماچار

۔مذکر۔ (یہ لفظ ’طمانچہ‘ لکھنا غلط ہے تائے فوقانی سے لکھنا چاہئے۔ کیونکہ یہ لفظ فارسی ہے۔ خان آرزو بائے موحدہ سے ’طبانچہ‘ لکھتے ہیں مگر فصحائے عراق بائے فارسی سے بولتے ہیں۔ دیکھو ’تپناچہ‘۔) ۱۔تھپّڑ۔ ہاتھ پھیلا کر مرانا۔۲۔پٹے بازوں کی اصطلاح) وہ ہاتھ جو حریف کے جانبِ چپ ماریں۔

تَماچا مارے مُنْھ لال رَکْھتے ہیں

مصنوعی صورت اختیار کرنا ، جن کو نقصان پہنْچایا گیا ہو وہ کبھی نہیں بولتے ؛ ان لوگوں کے متعلق بھی کہتے ہیں جو اپنی غربت ظاہر نہیں ہونے دیتے

تَماچا اُٹھانا

مارنے کا قصد کرنا، دھمکانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَماچا مارے مُنْھ لال رَکْھتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَماچا مارے مُنْھ لال رَکْھتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone