تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَمَع کے تین حَرْف ہیں اور تِینوں خالی ہیں" کے متعقلہ نتائج

رَقِیب

ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم

رَقِیبَہ

رقیب کی تانیث، وہ عورت جو کسی مرد سے عشق کرنے کے تعلق سے دوسری عورت سے حسد رکھتی ہو

رَقِیبانَہ

حریفوں اور چونپ رکھنے والوں کا سا

رَقِیبی

رک : رقابت .

رَقِیبِ رُو سِیاہ

شدید رقابت رکھنے والا

رَقِیبانِ شَب

رَقِیبانِ راز

قَرِیب ہے سو رَقِیب

رشتہ دار یا قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے مشہور عربی قول الاقارب کا (العقارب کا) اردو ترجمہ

یَک رَقِیب

جو بَہُت قَرِیب سو زیادَہ رَقِیب

اپنے رشتے دار زیادہ مخالفت کرتے ہیں

جِتْنا قَرِیب وِتْنا رَقِیب

قریب کو حسد زیادہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں طَمَع کے تین حَرْف ہیں اور تِینوں خالی ہیں کے معانیدیکھیے

طَمَع کے تین حَرْف ہیں اور تِینوں خالی ہیں

tama' ke tiin harf hai.n aur tiino.n KHaalii hai.nतमा' के तीन हर्फ़ हैं और तीनों ख़ाली हैं

ضرب المثل

طَمَع کے تین حَرْف ہیں اور تِینوں خالی ہیں کے اردو معانی

  • لالچ میں کچھ نہیں رکھا، لالچ سے کوئی فائدہ نہیں

English meaning of tama' ke tiin harf hai.n aur tiino.n KHaalii hai.n

  • greed benefits no one

तमा' के तीन हर्फ़ हैं और तीनों ख़ाली हैं के हिंदी अर्थ

  • लोभ में कुछ नहीं रखा

    उदाहरण - बुज़ुर्गों ने कहा था तमा' के तीन हर्फ़ हैं और तीनों ख़ाली हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَمَع کے تین حَرْف ہیں اور تِینوں خالی ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَمَع کے تین حَرْف ہیں اور تِینوں خالی ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone