اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْوار پَرْ رَقْص کَرْنا کے معانیدیکھیے
تَلْوار پَرْ رَقْص کَرْنا کے اردو معانی
- ایک قسم کی لاگ سے جس میں دو مضبوط آدمی اپنی ننْگی تلوار دونوں طرف سے پکڑتے ہیں (ایک شخص قبضہ تھامتا ہے اور دوسرا بہت سا کپڑا کے تلوار کی نوک تھامتا ہے) رقاص انھیں دونوں آدمیوں کے شانوں پر پاتھ رکھ کر اچک جاتا ہے اور تلوار کی دھار پر اپنے تلووں کو جو نفس الامر میں دھار سے الگ رہتے ہیں جنبش دیتا ہے اور تال گھنْگرو بجاتا ہے.
तलवार पर रक़्स करना के हिंदी अर्थ
- एक किस्म की लॉग से जिस में दो मज़बूत आदमी अपनी नन् तलवार दोनों तरफ़ से पकड़ते हैं (एक शख़्स क़बज़ा थामता है और दूसरा बहुत सा कपड़ा के तलवार की नोक थामता है) रक्कास इन्हीं दोनों आदमीयों के शानों पर पाथ रख कर उचक जाता है और तलवार की धार पर अपने तलवों को जो नफ़स-उल-अमर में धार से अलग रहते हैं जुंबिश देता है और ताल घन बजाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَلْوار پَرْ رَقْص کَرْنا)
تَلْوار پَرْ رَقْص کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔