تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تلوار مارے ایک بار احسان مارے بار بار" کے متعقلہ نتائج

اُجْرَت

حق محنت، مزدوری، صلہ، کرایہ، معاوضہ

اُجْرَتی

آجرت پر کام کرنے والا، حمال یا مزدور وغیرہ

اُجْرَتِ عِشْق

محبت کا صلہ خدمت، محبت کی مزدوری

اُجْرَت گِیْر

معاوضۃ لے کر کام کرنے والا ، مزدور .

اُجْرَتِ صَحِیْحَہ

(معاشیات) کسی کام کی وہ ات جو مزدور کی ضرورت کے اعتبار سے مقرر ہو جیسے ایک بڑھتی کو اپنی اور اپنے اہل و عیال کی پرورش کے لئے دو سر اد وغیرہ چاہیے تو یہ اس کی صحیہ اجرت ہوگی .

اُجْرَتِ مُتَعارَف

(معاشیات) کسی کام کی وہ اجرت جو زر نقد کی صورت میں مقرر ہو اور اس کے تعین میں مزدور کی ضرورت کا لحاظ نہ کیا جائے .

اُجْرَتِ مُخْتَص بِالْعَمَل

(معاشیات) وہ آجرت جو کام کی مقدار کے اعتبار سے مقرر کی جانے ، (مثالاً آجرت کپڑا بنوائی دو آنے فی گز ، یا انج پسوائی ایک روپیہ فی من) .

اُجْرَتِ مِثْل

رک : اجر مثل .

اُجْرَتِ خالِص

کس کام کا نقد معاوضہ ، نقد مزدوری .

اُجْرَتِ تَضْمِیمی

(معاشیات) وہ جائز آمدنی جو ملازم کی تنخواہ کے علاوہ ہو

اُجْرَتِ خاندانی

(معاشیات) کسی ایک مکان میں رہنے والے گھرانے یا گھری کی مجموعی کائی .

اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی

(معاشیات) غیر مساوی کارگردگی والے مزدوروں کی اُجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکرگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً: ایک معمار کی اجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپیے ہو)

اُجْرَتِ مُخْتَص بِالزَّمان

(معاشیات) وہ آجرت جس کا حساب اس مقدار وقت سے ہو . جو مزدور کام میں صرف کرے ، جسیے ہیں روپیے روز ، یا چارآنے کھنٹہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں تلوار مارے ایک بار احسان مارے بار بار کے معانیدیکھیے

تلوار مارے ایک بار احسان مارے بار بار

talvaar maare ek baar ehsaan maare baar-baarतलवार मारे एक बार एहसान मारे बार-बार

ضرب المثل

تلوار مارے ایک بار احسان مارے بار بار کے اردو معانی

  • احسان کی شرمندگی بہت زیادہ ہوتی ہے، احسان کا بوجھ انسان پر ہمیشہ رہتا ہے، جس نے احسان کیا ہو وہ اس کی یاد دہانی کراتا رہتا ہے

English meaning of talvaar maare ek baar ehsaan maare baar-baar

  • The sword slays once but the kindness oft.

तलवार मारे एक बार एहसान मारे बार-बार के हिंदी अर्थ

  • उपकार की लज्जा बहुत अधिक होती है, उपकार का बोझ आदमी पर सदैव रहता है, जिसने उपकार किया हो वह उसे याद दिलाता रहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تلوار مارے ایک بار احسان مارے بار بار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تلوار مارے ایک بار احسان مارے بار بار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone