تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْوار کا پانی پِلانا" کے متعقلہ نتائج

پِلانا

پینا نمبر (۱) کامتعدی.

لوہا پِلانا

strengthen

نَشَہ پِلانا

مدہوش کرنا ۔

لَہُو پِلانا

خون پلانا ، خون سے سیراب کرنا .

سِیسَہ پِلانا

رک سِیسا پلانا ، مضبوط کرنا پائیدار بنانا .

شِیشَہ پِلانا

بطور سزا شیشہ حلق سے اتارنا.

حُقّہ پِلانا

کسی کے لئے حقہ تیار کرکے اس کو پینے دینا

تَعْوِیذ پِلانا

(اکثر بعض مقاصد کے حصول کی نیت سے) لکھے ہوئے تعویذ کو پانی میں گھول کر یا دھو کر پلانا

دو آتَشَہ پِلانا

خوب اشتعال دینا ؛ بھَرے پر چڑھانا .

حُقّہ پانی پِلانا

خاطر مدارت کرنا ، آؤ بھگت کرنا

زَہْر کا جام پِلانا

زہر دینا، تکلیف پہنچانا، سخت اذیّت دینا

زَہْر کا پانی پِلانا

زہر میں بجھانا، زہریلا بنانا، زہریلا پانی پلانا

شُجَاعَت کا جام پِلانا

بہت بہادری دکھانا

پانی پِلانا

پیاسے کو پانی دینا

پُھول پِلانا

کسی کو شراب پلانا

رونا پِلانا

رونا پیٹنا ، آواز کے ساتھ رونا.

آسْمانی پِلانا

بھنگ یا تاڑی پلانا، نشہ پلانا،

جام پِلانا

جام پینا (رک) کا تعدیہ ، شراب بھر کر پینے کے لیے دینا .

شَراب پِلانا

مے نوشی کرانا

پِینا پِلانا

مے نوشی کرنا

پارا پِلانا

(مجازاً) بے حس بنا دینا، بے حس وحرکت بنا دینا، سست کر دینا.

گُھٹّی پِلانا

نوزائیدہ بچّے کو پیٹ صاف ہونے کی دوا پلانا.

چِھینٹا پِلانا

مدک یا چان٘ڈو کا سلفہ پلانا۔

نُقُوش پِلانا

تعویذ گھول کر پلانا

ڈور پِلانا

(پتنگ بازی(ڈھیل دینا ، پتنگ کی ڈور چھوڑنا تاکہ وہ زیادہ بلند ہو

پَتَنگ پِلانا

رک : پتن٘گ اُڑانا یا بڑھانا .

دُودھ پِلانا

ماں یا کسی دوسری عورت کا بچّے کے من٘ھ میں چھاتی دے کر دودھ پلانا.

سِیسا پِلانا

strengthen, solidify

چَھرّا پِلانا

بندوق میں چھرا بھرنا، چھروں سے بھری ہوئی بندوق کا فائر کرنا، سنگریزوں کی بوچھاڑ کرنا

لِکْچَر پِلانا

کسی نہ کسی طور پر قائل کرنے کی کوشش کرنا ، ہم خیال بنانے کے لیے لمبی گفتگو کرنا ، کسی خاص موضوع یا کسی خاص بات کو سمجھانے کے لیے لمبی چوڑی تقریر کرنا.

لَیکْچَر پِلانا

(عو) سُننے والے کی مرضی و منشا کو نظر انداز کرکے اس کے سامنے لمبی چوڑی تقریر کرنا.

گُھونسا پِلانا

ڈک مارنا ، زور سے مارنا .

سَبِیل پِلانا

راہگیروں کو کسی کے نام پر مفت پانی پلانا خصوصاً عشرۂ محرم میں تشنگانِ کربلا کی یاد میں پانی یا شربت وغیرہ پلانا.

تیل پِلانا

کسی لکڑی لاٹھی یا چھڑی وغیرہ میں تیل جذب کرنا (تاکہ وہ مضبوط ہو جائے اور ٹوٹنے نہ پائے)

چَھل پِلانا

بازار میں کھڑے ہو کر پیاسوں کو (کٹورے بجا بجا کر) پانی پلانا.

شَرْبَت پِلانا

(مجازاً) سگائی کرنا ، بات ٹھہرانا .

مَد پِلانا

شراب پلانا ، مست و مخمور کرنا

چِلَم پِلانا

بطور علاج کوئی دوا حقے کہ ذریعہ پہن٘چانا .

رَنْجَک پِلانا

تفنگ سازی، بندوق یا توپ کے بارود دان میں بارود ڈالنا

دِلوں میں پِلانا

دلوں میں اتّارنا ، دل نشیں کرنا .

گھول کے پِلانا

۔ ۱۔تعویذ گھول کے پلاتے ہےیں۔ ؎ ۲۔(کنایۃً) کسی کو بہآسانی اور بعجلت تعلیم دینا۔ کچھ سکھانا پڑھانا۔ مولوی عبد الحی نے نواسے کو سب علوم گھول کر پلادئے۔

گھول کَر پِلانا

آسان بنا کردل و دماغ میں اُتار دینا ، پوری طرح ذہن نشین کردینا .

دو گُھونٹ پِلانا

تھوڑا سا پلانا .

گھاٹ پانی پِلانا

متحد کر کے شیر و شکر کر دینا ، مختلف الخیال لوگوں میں اتحاد و اتفاق پیدا کر دینا.

خُونِ جِگَر پِلانا

اپنی تمام توانائی صرف کر کے کسی کی پرورش و پرداخت کرنا ، کسی روایت کو برقرار رکھنے کے لیے سخت جدوجہد کرنا ۔

دِل میں مُحَبَّت پِلانا

دل میں محبت پیدا کرنا، دل میں محبت ڈالنا، اپنی طرف مائل کرنا

نَقْش گھول کَر پِلانا

تعویذ گھول کر بطور علاج پلانا ، تعویذ کو پانی یا کسی مشروب میں دھونا تاکہ مریض کو پلایا جاسکے ۔

تَلْوار کا پانی پِلانا

تلوار سے زخمی کرنا

بَتِّیس دھار دُودھ پِلانا

اپنا دودھ پلا کر پالنا، پالنا پوسنا اور پروان چڑھانا، (ماؤں یا دائیوں کے اپنی اولاد پر حق جتانے کے موقع پر مستعمل)

خُم کے خُم پِلانا

بہت شراب پلانا ، بد مست کر دینا .

سانپ کو دُودْھ پِلانا

دُشمن کو پالنا ، دُشمن کی پرورش کرنا.

دَھنْیے کی کھوپْری میں پانی پِلانا

پریشان کرنا ، مشکل میں ڈالنا ، سِسکا سِسکا کر مارنا.

کُتّے کے ٹِھیکْرے میں پانی پِلانا

ذلیل و رُسوا اور کوڑی کوڑی کو محتاج کرکے دیوانہ بنا دینا.

شیر بَکْری کو ایک گھاٹ پانی پِلانا

عدل و انصاف سے کام لینا ، امیر غریب کے ساتھ ایک برتاؤ کرنا.

باگھ بَکْری کو ایک گھاٹ پان پِلانا

ایسا عدل قائم کرنا کہ کسی مظلوم کو ظالم کا خوف نہ رہے ، اعلیٰ و ادنیٰ سب یکساں سلوک کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْوار کا پانی پِلانا کے معانیدیکھیے

تَلْوار کا پانی پِلانا

talvaar kaa paanii pilaanaaतलवार का पानी पिलाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تَلْوار کا پانی پِلانا کے اردو معانی

  • تلوار سے زخمی کرنا

Urdu meaning of talvaar kaa paanii pilaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • talvaar se zaKhmii karnaa

तलवार का पानी पिलाना के हिंदी अर्थ

  • तलवार से क़तल करना, तलवार से ज़ख़्मी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِلانا

پینا نمبر (۱) کامتعدی.

لوہا پِلانا

strengthen

نَشَہ پِلانا

مدہوش کرنا ۔

لَہُو پِلانا

خون پلانا ، خون سے سیراب کرنا .

سِیسَہ پِلانا

رک سِیسا پلانا ، مضبوط کرنا پائیدار بنانا .

شِیشَہ پِلانا

بطور سزا شیشہ حلق سے اتارنا.

حُقّہ پِلانا

کسی کے لئے حقہ تیار کرکے اس کو پینے دینا

تَعْوِیذ پِلانا

(اکثر بعض مقاصد کے حصول کی نیت سے) لکھے ہوئے تعویذ کو پانی میں گھول کر یا دھو کر پلانا

دو آتَشَہ پِلانا

خوب اشتعال دینا ؛ بھَرے پر چڑھانا .

حُقّہ پانی پِلانا

خاطر مدارت کرنا ، آؤ بھگت کرنا

زَہْر کا جام پِلانا

زہر دینا، تکلیف پہنچانا، سخت اذیّت دینا

زَہْر کا پانی پِلانا

زہر میں بجھانا، زہریلا بنانا، زہریلا پانی پلانا

شُجَاعَت کا جام پِلانا

بہت بہادری دکھانا

پانی پِلانا

پیاسے کو پانی دینا

پُھول پِلانا

کسی کو شراب پلانا

رونا پِلانا

رونا پیٹنا ، آواز کے ساتھ رونا.

آسْمانی پِلانا

بھنگ یا تاڑی پلانا، نشہ پلانا،

جام پِلانا

جام پینا (رک) کا تعدیہ ، شراب بھر کر پینے کے لیے دینا .

شَراب پِلانا

مے نوشی کرانا

پِینا پِلانا

مے نوشی کرنا

پارا پِلانا

(مجازاً) بے حس بنا دینا، بے حس وحرکت بنا دینا، سست کر دینا.

گُھٹّی پِلانا

نوزائیدہ بچّے کو پیٹ صاف ہونے کی دوا پلانا.

چِھینٹا پِلانا

مدک یا چان٘ڈو کا سلفہ پلانا۔

نُقُوش پِلانا

تعویذ گھول کر پلانا

ڈور پِلانا

(پتنگ بازی(ڈھیل دینا ، پتنگ کی ڈور چھوڑنا تاکہ وہ زیادہ بلند ہو

پَتَنگ پِلانا

رک : پتن٘گ اُڑانا یا بڑھانا .

دُودھ پِلانا

ماں یا کسی دوسری عورت کا بچّے کے من٘ھ میں چھاتی دے کر دودھ پلانا.

سِیسا پِلانا

strengthen, solidify

چَھرّا پِلانا

بندوق میں چھرا بھرنا، چھروں سے بھری ہوئی بندوق کا فائر کرنا، سنگریزوں کی بوچھاڑ کرنا

لِکْچَر پِلانا

کسی نہ کسی طور پر قائل کرنے کی کوشش کرنا ، ہم خیال بنانے کے لیے لمبی گفتگو کرنا ، کسی خاص موضوع یا کسی خاص بات کو سمجھانے کے لیے لمبی چوڑی تقریر کرنا.

لَیکْچَر پِلانا

(عو) سُننے والے کی مرضی و منشا کو نظر انداز کرکے اس کے سامنے لمبی چوڑی تقریر کرنا.

گُھونسا پِلانا

ڈک مارنا ، زور سے مارنا .

سَبِیل پِلانا

راہگیروں کو کسی کے نام پر مفت پانی پلانا خصوصاً عشرۂ محرم میں تشنگانِ کربلا کی یاد میں پانی یا شربت وغیرہ پلانا.

تیل پِلانا

کسی لکڑی لاٹھی یا چھڑی وغیرہ میں تیل جذب کرنا (تاکہ وہ مضبوط ہو جائے اور ٹوٹنے نہ پائے)

چَھل پِلانا

بازار میں کھڑے ہو کر پیاسوں کو (کٹورے بجا بجا کر) پانی پلانا.

شَرْبَت پِلانا

(مجازاً) سگائی کرنا ، بات ٹھہرانا .

مَد پِلانا

شراب پلانا ، مست و مخمور کرنا

چِلَم پِلانا

بطور علاج کوئی دوا حقے کہ ذریعہ پہن٘چانا .

رَنْجَک پِلانا

تفنگ سازی، بندوق یا توپ کے بارود دان میں بارود ڈالنا

دِلوں میں پِلانا

دلوں میں اتّارنا ، دل نشیں کرنا .

گھول کے پِلانا

۔ ۱۔تعویذ گھول کے پلاتے ہےیں۔ ؎ ۲۔(کنایۃً) کسی کو بہآسانی اور بعجلت تعلیم دینا۔ کچھ سکھانا پڑھانا۔ مولوی عبد الحی نے نواسے کو سب علوم گھول کر پلادئے۔

گھول کَر پِلانا

آسان بنا کردل و دماغ میں اُتار دینا ، پوری طرح ذہن نشین کردینا .

دو گُھونٹ پِلانا

تھوڑا سا پلانا .

گھاٹ پانی پِلانا

متحد کر کے شیر و شکر کر دینا ، مختلف الخیال لوگوں میں اتحاد و اتفاق پیدا کر دینا.

خُونِ جِگَر پِلانا

اپنی تمام توانائی صرف کر کے کسی کی پرورش و پرداخت کرنا ، کسی روایت کو برقرار رکھنے کے لیے سخت جدوجہد کرنا ۔

دِل میں مُحَبَّت پِلانا

دل میں محبت پیدا کرنا، دل میں محبت ڈالنا، اپنی طرف مائل کرنا

نَقْش گھول کَر پِلانا

تعویذ گھول کر بطور علاج پلانا ، تعویذ کو پانی یا کسی مشروب میں دھونا تاکہ مریض کو پلایا جاسکے ۔

تَلْوار کا پانی پِلانا

تلوار سے زخمی کرنا

بَتِّیس دھار دُودھ پِلانا

اپنا دودھ پلا کر پالنا، پالنا پوسنا اور پروان چڑھانا، (ماؤں یا دائیوں کے اپنی اولاد پر حق جتانے کے موقع پر مستعمل)

خُم کے خُم پِلانا

بہت شراب پلانا ، بد مست کر دینا .

سانپ کو دُودْھ پِلانا

دُشمن کو پالنا ، دُشمن کی پرورش کرنا.

دَھنْیے کی کھوپْری میں پانی پِلانا

پریشان کرنا ، مشکل میں ڈالنا ، سِسکا سِسکا کر مارنا.

کُتّے کے ٹِھیکْرے میں پانی پِلانا

ذلیل و رُسوا اور کوڑی کوڑی کو محتاج کرکے دیوانہ بنا دینا.

شیر بَکْری کو ایک گھاٹ پانی پِلانا

عدل و انصاف سے کام لینا ، امیر غریب کے ساتھ ایک برتاؤ کرنا.

باگھ بَکْری کو ایک گھاٹ پان پِلانا

ایسا عدل قائم کرنا کہ کسی مظلوم کو ظالم کا خوف نہ رہے ، اعلیٰ و ادنیٰ سب یکساں سلوک کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْوار کا پانی پِلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْوار کا پانی پِلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone