تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْخی" کے متعقلہ نتائج

کاوِش

تلاش، جستجو‏، (کسی کام کی) جد و جہد یا اہتمام میں زحمت و صعوبت کی برداشت‏، کُرید، کھوج

کَاوِشِ حُسْنِ عَمَل

کُنْج کاوِش

شُعُوری کاوِش

رک : شعوری عمل

فِکْری کاوِش

ذہنی صلاحیت، قوت فکر، فکری کاوش

بَرسَرِ کاوِش

دشمنی پر آمادہ ، دشمن .

کُن٘ج و کاوِش

رک : کنج و کاؤ.

جِگَر میں کاوِشْ ہونا

ایسا صدمہ ہونا جو ہمیشہ رہے

کَدّ و کاوِش

چھان بین، تلاش، کوشش، جستجو، دوڑ دھوپ، بھاگ دوڑ، محنت

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْخی کے معانیدیکھیے

تَلْخی

talKHiiतल्ख़ी

اصل: فارسی

وزن : 22

جمع: تلخیاں

تَلْخی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ناگواری، بد مزگی
  • (مجازاً) تیزی، چڑ چڑا پن
  • شدت، سختی
  • تکلیف، مصیبت
  • سرکش، بے حیا‏، بد زبان و فتنہ پرداز
  • سکرات، جیسے تلخئی موت
  • تلخ سے اسم کیفیت

شعر

English meaning of talKHii

Noun, Feminine, Singular

  • pungency
  • bitterness
  • (Metaphorically) unpleasantness, bad blood
  • acridity, hardship
  • acrimony, malice, rancour

तल्ख़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • (मजाज़न) तेज़ी, चिड़चिड़ा पन
  • सरकश, बेहया और बदज़ुबान-ओ-फ़ित्नाप रदाज़ औरत के लिए होते हैं
  • स्वभाव की उग्रता

تَلْخی کے مترادفات

تَلْخی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْخی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْخی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone