تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْخ زَبان" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْخ زَبان کے معانیدیکھیے

تَلْخ زَبان

talKH-zabaanतल्ख़-ज़बान

اصل: فارسی

وزن : 21121

Roman

تَلْخ زَبان کے اردو معانی

صفت

  • بدزبان، وہ شخص جس کی باتیں طنز کی ہوں، وہ شخص جس کی باتیں کڑوی لگیں، بدزبان آدمی

Urdu meaning of talKH-zabaan

  • badazbaan, vo shaKhs jis kii baate.n tanz kii huu.n, vo shaKhs jis kii baate.n ka.Dvii badazbaan aadmay

English meaning of talKH-zabaan

Adjective

तल्ख़-ज़बान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपमानजनक ज़बान, बुरी भाषा, वह व्यक्ति जिसके शब्द व्यंग्यपूर्ण हों, वह व्यक्ति जिसके शब्द कड़वे लगते हों, जिस की बातें कड़वी लगती हों, अशिक्षित भाषा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْخ زَبان)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْخ زَبان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone