تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَلَوُّن مِزاج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَلَوُّن مِزاج کے معانیدیکھیے
تَلَوُّن مِزاج کے اردو معانی
صفت
- غیر مستقل مزاج، جس کی طبیعت ایک حالت پر قائم نہ رہے، جلد بدل جانے والا
شعر
یہ زندگی ہی تلون مزاج ہے اے دوست
تمام ترک وفا تیری بے رخی بھی نہیں
کیا کہئے اس طرح کے تلون مزاج کو
وعدے کا ہے یہ حال ادھر ہاں ادھر نہیں
مرا رفیق تلون مزاج ہے اپنا
کبھی ہے برق تڑپتی ہوئی کبھی دل ہے
English meaning of talavvun-mizaaj
Adjective
- fickle, capricious
तलव्वुन-मिज़ाज के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ज्ञो कभी कुछ सोचे कभी कुछ, जिसकी राय हर समय बदलती रहे, अस्थिर-चित्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَلَوُّن مِزاج)
تَلَوُّن مِزاج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔