تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلَطُّف" کے متعقلہ نتائج

تَکَرُّم

کرم، شرف، صاحب کرم ہونے کی حالت، بہ تکلف سخی بننے کی کوشش

تَقَرُّم

تقویت ، قوت ، قیام ، قرار ، قایم رہنا .

تَقَدُّم

۱. آگے بڑھنا، پیش پیش ہونا.

تَقَدُّم بِالحِفْظ

احتیاط ، پیش بندی ، پہلے سے بچاؤ کرنا ، حفظ ماتقدم (رک).

تَقَدُّم بِالذّات

رک : تقدم با لعلیت.

تَقَدُّم بِالزَّمان

पहले होने के कारण श्रेष्ठ और अग्रगण्य होना।

تَقَدُّم بِالشَّرف

فضیلت و بزرگی کی وجہ سے مقدم ہونا

تَقَدُّم بِالطَّبْع

ایک شے کا اس اعتبار سے مقدم ہونا کہ دوسری شے اس کی محتاج ہو لیکن شے متقدم متأخر کی علت نامہ نہ ہو ، جیسے وضو کا تقدم نماز پر.

تَقَدُّم بِالحَق

وہ تقدم جو بر علت تامۂ موجبہ کو اپنے ذاتی معلول پر حاصل ہے

تَقَدُّمِ دَعْویٰ

(قانون) کئی دعووں میں سے ایک دعوے کو پہلے پیش کرنا ، دوے کا تقدم

تَقَدُّم فِی الْمَرْتَبَہ

مرتبے میں مقدم ہونا.

تَقَدُّم و تَاَخُّر

آگے پیچھے ہونا ، پیش وپس ، مقدم و موخر ہونا.

تَقَدُّم بِالعِلِّیَت

وہ تقدم جو کسی شے کو علت ہونے کی وجہ سے معلول پر حاصل ہے

تَقَدُّم بِالحَقِیقَت

وہ تقدم جس کی بنیاد پر وجود کو موجود ماہیت پر مقدم قرار دیتے ہیں

تَقَدُّمِ زَمانی

زمانے کے لحاظ سے مقدم ہونا ، وقت کے اعتبار سے پہلے ہونا.

تَقَدُّمِ عِلَّت

علت کا معلول پر مقدم ہونا .

تَکرِیری مُکَوِّن

(طبیعیات) ایک آلہ جس کے ذریعے حرارت کو ذخیرہ کرنے اور واپس لینے کا عمل ہوتا ہے .

تَقْدِیری مُعامَلَہ

رک : تقدیری امر

تَقْدِیر مُوافِق ہونا

رک : تقدیر لڑجانا.

تَقْرِیر میں بنْد ہونا

تقریر کرنے سے معذور ہونا یا مجبور ہونا، لاجواب ہو جانا.

تَقدِیرِ اَمْر

۔امر۔ مذکر ہونے والی بات۔ وہ بات جس میں تدبیر کو دخل نہ ہو اور پوٗری ہوکر رہے۔

تَقْدِیری اَمْر

وہ بات جس میں تقدیر کا دخل نہ ہو اور پوری ہو کر رہے، ہونے والی بات ، تقدیر کا لکھا.

تَقْدِیری اُمُور

وہ بات جس میں تقدیر کا دخل نہ ہو اور پوری ہو کر رہے، ہونے والی بات ، تقدیر کا لکھا.

تَقْدِیر میں گَرْدِش ہونا

قسمت خراب ہونا ، بد نصیب ہونا.

حِفْظِ ما تَقَدُّم

پہلے سے کسی امر کی پیش بندی کرنا۔ وہ بچاؤ جو پہلے سے کیا جائے، کسی امر کی پیش بندی

تَقْدِیر میں لِکْھنا

خدا کا مقدر کرنا ، نصیب میں ہونا ، قسمت کرنا

زَمانی تَقَدُّم

وقت کے اعتبار سے اولّیت یا پہل، برتری بلحاظِ وقت، زمانی برتری

تَقْدِیرِ مُبْرَم

نہ ٹلنے والا مقدر ، اٹل قسمت.

تَقْدِیر میں لِکھا ہونا

قسمت میں ہونا ، مقدر میں ہونا

ما تَقَدُّم

وہ چیز جو پہلے گزرچکی ہو جیسے حفظ ماتقدم، جو پہلے گزرا ہو، مذکورہ بالا، پہلےکا، ماقبل

بَحْثِ تَقَدُّم

مقدمہ ہونے کی بحث

تَقْرِیر میں تَکْرِیر نَہ چاہِیے

ایک بات کو بار بار نہ کہنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلَطُّف کے معانیدیکھیے

تَلَطُّف

talattufतलत्तुफ़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: لَطَفَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَلَطُّف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. مہربانی ، عنایت ، توجہ
  • اختلاط لطف اندوزی.

شعر

Urdu meaning of talattuf

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. mehrbaanii, inaayat, tavajjaa
  • iKhatilaat lutaf andozii

English meaning of talattuf

Noun, Masculine

  • favouring, showing kindness

तलत्तुफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कृपा, दया, मेहरबानी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَکَرُّم

کرم، شرف، صاحب کرم ہونے کی حالت، بہ تکلف سخی بننے کی کوشش

تَقَرُّم

تقویت ، قوت ، قیام ، قرار ، قایم رہنا .

تَقَدُّم

۱. آگے بڑھنا، پیش پیش ہونا.

تَقَدُّم بِالحِفْظ

احتیاط ، پیش بندی ، پہلے سے بچاؤ کرنا ، حفظ ماتقدم (رک).

تَقَدُّم بِالذّات

رک : تقدم با لعلیت.

تَقَدُّم بِالزَّمان

पहले होने के कारण श्रेष्ठ और अग्रगण्य होना।

تَقَدُّم بِالشَّرف

فضیلت و بزرگی کی وجہ سے مقدم ہونا

تَقَدُّم بِالطَّبْع

ایک شے کا اس اعتبار سے مقدم ہونا کہ دوسری شے اس کی محتاج ہو لیکن شے متقدم متأخر کی علت نامہ نہ ہو ، جیسے وضو کا تقدم نماز پر.

تَقَدُّم بِالحَق

وہ تقدم جو بر علت تامۂ موجبہ کو اپنے ذاتی معلول پر حاصل ہے

تَقَدُّمِ دَعْویٰ

(قانون) کئی دعووں میں سے ایک دعوے کو پہلے پیش کرنا ، دوے کا تقدم

تَقَدُّم فِی الْمَرْتَبَہ

مرتبے میں مقدم ہونا.

تَقَدُّم و تَاَخُّر

آگے پیچھے ہونا ، پیش وپس ، مقدم و موخر ہونا.

تَقَدُّم بِالعِلِّیَت

وہ تقدم جو کسی شے کو علت ہونے کی وجہ سے معلول پر حاصل ہے

تَقَدُّم بِالحَقِیقَت

وہ تقدم جس کی بنیاد پر وجود کو موجود ماہیت پر مقدم قرار دیتے ہیں

تَقَدُّمِ زَمانی

زمانے کے لحاظ سے مقدم ہونا ، وقت کے اعتبار سے پہلے ہونا.

تَقَدُّمِ عِلَّت

علت کا معلول پر مقدم ہونا .

تَکرِیری مُکَوِّن

(طبیعیات) ایک آلہ جس کے ذریعے حرارت کو ذخیرہ کرنے اور واپس لینے کا عمل ہوتا ہے .

تَقْدِیری مُعامَلَہ

رک : تقدیری امر

تَقْدِیر مُوافِق ہونا

رک : تقدیر لڑجانا.

تَقْرِیر میں بنْد ہونا

تقریر کرنے سے معذور ہونا یا مجبور ہونا، لاجواب ہو جانا.

تَقدِیرِ اَمْر

۔امر۔ مذکر ہونے والی بات۔ وہ بات جس میں تدبیر کو دخل نہ ہو اور پوٗری ہوکر رہے۔

تَقْدِیری اَمْر

وہ بات جس میں تقدیر کا دخل نہ ہو اور پوری ہو کر رہے، ہونے والی بات ، تقدیر کا لکھا.

تَقْدِیری اُمُور

وہ بات جس میں تقدیر کا دخل نہ ہو اور پوری ہو کر رہے، ہونے والی بات ، تقدیر کا لکھا.

تَقْدِیر میں گَرْدِش ہونا

قسمت خراب ہونا ، بد نصیب ہونا.

حِفْظِ ما تَقَدُّم

پہلے سے کسی امر کی پیش بندی کرنا۔ وہ بچاؤ جو پہلے سے کیا جائے، کسی امر کی پیش بندی

تَقْدِیر میں لِکْھنا

خدا کا مقدر کرنا ، نصیب میں ہونا ، قسمت کرنا

زَمانی تَقَدُّم

وقت کے اعتبار سے اولّیت یا پہل، برتری بلحاظِ وقت، زمانی برتری

تَقْدِیرِ مُبْرَم

نہ ٹلنے والا مقدر ، اٹل قسمت.

تَقْدِیر میں لِکھا ہونا

قسمت میں ہونا ، مقدر میں ہونا

ما تَقَدُّم

وہ چیز جو پہلے گزرچکی ہو جیسے حفظ ماتقدم، جو پہلے گزرا ہو، مذکورہ بالا، پہلےکا، ماقبل

بَحْثِ تَقَدُّم

مقدمہ ہونے کی بحث

تَقْرِیر میں تَکْرِیر نَہ چاہِیے

ایک بات کو بار بار نہ کہنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلَطُّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلَطُّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone