تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلَفُ الْمالِ خَلَفُ العُمْر" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلَفُ الْمالِ خَلَفُ العُمْر کے معانیدیکھیے

تَلَفُ الْمالِ خَلَفُ العُمْر

talaf-ul-maal-e-KHalaf-ul-'umrतलफ़-उल-माल-ए-ख़लफ़-उल-'उम्र

اصل: عربی

وزن : 1122211221

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

تَلَفُ الْمالِ خَلَفُ العُمْر کے اردو معانی

 

  • مال کی بربادی جان کا عوض ہے، یعنی جان کی حفاظت کے لیے مال کو لٹا دینا چاہیے، جان کا صدقہ مال ہے

Urdu meaning of talaf-ul-maal-e-KHalaf-ul-'umr

  • Roman
  • Urdu

  • maal jaate rahne se umr ba.Daa jaatii hai

English meaning of talaf-ul-maal-e-KHalaf-ul-'umr

 

  • the loss of wealth prolongs life

तलफ़-उल-माल-ए-ख़लफ़-उल-'उम्र के हिंदी अर्थ

 

  • धन का नाश जीवन का आदान-प्रदान है, अर्थात जीवन की रक्षा के लिए धन का त्याग कर देना चाहिए, जीवन का दान ही धन है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلَفُ الْمالِ خَلَفُ العُمْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلَفُ الْمالِ خَلَفُ العُمْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone